Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

امید پہ قائم ہے یہ دنیا تو پھر اس میں
مجھ کو ترے ہونے کا سہارا بھی بہت ہے
جی چاہتا ہے تُو کرے اظہار ِ محبت
ویسے تو مجھے ایک اشارہ بھی بہت ہے 😍

SajalKhan-me
 

میں نے اک عمر سے بٹوے میں سنبھالی ہوئی ہے
وہی تصویر جو اک پل نہیں دیکھی جاتی
اب میرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہے
اب کوئی فلم مکمل نہیں دیکھی جاتی❤

SajalKhan-me
 

-" اک مدت سے گھر میں میرا قہقہہ نہیں گونجا، اک مدت سے ماں کو میری خاموشی کا دکھ ہے_🙏😭😭😭

SajalKhan-me
 

ہم نے جانا ہی نہیں کیا ہے من پسند کا مل جانا
ہم نے دیکھا ہی نہیں خواہشوں کو پورا ہوتے ہوئے!

SajalKhan-me
 

ہائے۔۔۔
آج زندگی کے اس موڑ پے ہوں
جہاں دل کرتا ہے سب سے روٹھ جاؤں
ایک قبر بناؤں اور خود ہی لیٹ جاؤں💔🥀
😭😥🥀☺️💔

SajalKhan-me
 

اترا ہے آج پھر دل میں قافلہ غم کا🙃
خوب روئیں گے🙃 رات اپنی ہے🖤🔥
🍁Zzzziii🍁

SajalKhan-me
 

جانتے ہو.. ؟
آپ کو پورے حق سے جب دیکھوں گی نہ__!!
آپ کا ہاتھ تھام کر آپ کے سنگ چلوں گی__
تو لکھا جائے گا...؟
صبر ثمر باد ٹھہرا....مسکراؤ لڑکی... ہر اُداسی..ازیت
انتظار تمام شُد__
دائمی سکھ مبارک

SajalKhan-me
 

تم سے صدیوں کی وفاؤں کا کوئی ناطہ تھا...
تم سے ملنے کی لکیریں تھیں میرے ہاتھوں میں😒😪😭🙏

SajalKhan-me
 

میرا بس نہیں چلتا میں باتیں چھوڑ دوں کرنی۔۔ 😊
خوابوں کو زہر دے دوں، آنکھیں نوچ لوں اپنی😊🔥🖤🍁

SajalKhan-me
 

"جُدائی موت ہوتی ہے،
کبھی وقت ملے تو پتوں کا گِرنا دیکھنا! ۔"🙂💔

SajalKhan-me
 

جو تم نے کبھی مجھ سے کی ھی نہیں
وہ محبت مجھ کو اداس رکھتی ھے🥀

SajalKhan-me
 

ہوائیں سرد ھو جائیں _!!
یا لہجے برف ھو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو____!!
خود پہ تان لیتے ھیں______
سُنو____!!
درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ھوتی____!!
ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔
اُسی کو چھان لیتے ھیں ____
اگر وہ روٹھ جاتا ھے
ہماری جاں نکلتی ھے____!!
یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔۔
ہم اُس کی مان لیتے ھیں_🙏

SajalKhan-me
 

مجھ پر تعویز بھی جب اثر نہیں کر پائے
اس کے ہاتھوں کی پلا دی گئی چائے ہائے

SajalKhan-me
 

_*" اپنے من پسند شخص کی آوازیں ریکارڈ کر لیں ، اور اُنہیں اچھی طرح سے محفوظ کر لیں ، یہ نہ*_ _*پُوچھیں کہ ؛ کِیوں!؟ ۔۔۔*_
_*وقت بُہت ظالم ہوتا ہے! ۔*_😥😥😥

SajalKhan-me
 

مجھ سے بچھڑ کر جس کا مقدر بنی ہو تم
اس نے خدا کی راہ میں کیا کیا دیا ہوگا؟🖤

SajalKhan-me
 

مرض،محبت، موت نا ہوتی تو
انسان نے کہاں قابو میں آنا تھا.🥀🖤

SajalKhan-me
 

ان شاء اللہ
جو داڑیں اس سال میں پڑی ہیں جو زخم اس سال میں لگے ہیں
اگلے سال وہ اپنا مرہم آپ ہونگے ان شاء اللہ
ان خساروں کو رب کریم پورا فرمائے گا
Ameen ❤

SajalKhan-me
 

" اے رُوح کو مطلوب شخص! میں تُجھے کیسے کہوں کہ؛ مُجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے🙂🖤👌🌹

SajalKhan-me
 

Dila thoRi g himmat kaR apa Mil k uno pull jayiii 😒😥😪😭😭

SajalKhan-me
 

جس شخص نے تجھے چاہا نہیں
مانگا نہیں اس کو تُو مل جائے
انصاف تھوڑی ہے. ❤️🙂"