کاش ! میں دیکھوں اس کی ہتھیلی جس کو تٌو مِلا کہ، کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھ میں نہیں تھی ♥️🔥
kaaaash k mout hi ajaye is Zindagi se to mout achi ha 😭😭
خدا تمہیں خوشیاں دے اور مجھے صبر !🤍
tumhre liye yahi dua kr sakti hon 😥🙏😭
میں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں
یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی
🥀☺️💔
اور پھر وہ شخص بھی کھو دیا میں نے جس کی وجہ سے تھوڑی سی خوشی حاصل تھی 🌚🖤🥀
اور پھر دُوسرا موقعہ تو کہانیاں دیتی ہیں ، زندگی تو نہیں!..... 💔🙂miss you alot😪😭
تُمہیں اِس فانی دُنیا میں ھر اُس چیز سے بِچھڑنا ھے جس سے تم محبت کرتے ھو۔
💔

Imagine a girl cry in سجدہ for *YOU* 🥺❤️👑🌍😔
-" مالک ہزاروں نعمتوں کے باوجود بھی ، اِک شخص کی کمی مُجھے اندر سے کھا گئی! 💔🙂•"
°~بس اللہ جانتا ہے میرے صبر کے پیچھے کا دکھ~°🙃🖤🥀
سنو...!!
اس دسمبر کے آخر میں،
ہم بیٹھ کر تنہا
کسی ویران گوشے میں..!
ہوا کو دکھ سنائیں گے
تجھے ہم بھول جائیں گے..!
°||°___________💃🏻🦋
تو آنچلِ حیا میری حیات، میں تیرے رنگِ وفا پیا ❤👑
❤🌸✨
دسمبر کی 29 ہو گئی ہے، جس کسی نے معافیاں مانگنی ہیں مانگ لیں۔
دسمبر کی انتیس کے بعد میں نے
کھاتے بند کر دینے ہیں اور رجسٹر اللہ دے حوالے کر دینا، آپے فیر اللہ ہی پچھے گا۔ 😜
تمہارے جیسے تو ویسے بھی کم سمجھتے ہیں
ہمارے اپنے مسائل ہیں ہم سمجھتے ہیں
تو جتنے اشکوں سے "گریہ گزار" بنتا ہے
ہم اتنا رو لیں تو آنکھوں کو نم سمجھتے ہیں 🦋🙂🖤
"جب وہ کہتے ہے ، سُنو!؟
تب میں دُنیا کے کِسی دُوسرے شخص کے لیے دستیاب نہیں رہتی۔! "👀♥️🌎
👑💝
میں نے جھیل کیسے لئےزندگی کےاتنےدرد
میں تو سر درد پر بھی رو دیا کرتی تھی!!🔥
یونہی قبروں پر نہیں سوئے تھکے ہارے بدن،،،،لوگ دنیا سے نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں🖤🔥-
اگر ہو میری حیات میرے اختیار میں 😔
میں صدیاں گزار دوں تیرے انتظار میں 😔😔🖤🖤
اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے
جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص👀💯🔥💔🥹🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain