Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

ageR mumKin howaaa phiR se tumhe paaa ker na khoyngy 😔
juDaaaa ho kar mile jab Bhi
to pehle khooooB royngyyy 😭

SajalKhan-me
 

او رو رو پُچھن حال میرا..
میں کِھڑ کِھڑ ہساں __ کی دساں.. 🔥💔
Anu 🖤 👑

SajalKhan-me
 

لوگ بہت تھےپــر وہ شخص🥀
ایک ہی تھا
بھیـــڑ میں دنیــا کی
میـــرا عکـــس ایک ہی تھا❣️
دوستی
عقیدت
شناســائیاں تھی 🔥
مگــر
عشـــق جس پہ کرتا رشــک
وہ شخص
ایک ہی تھــا...🌸 🖤🥀

SajalKhan-me
 

تم میسر تھے کبھی اور میں خوش تھی یارا
تم سمجھتے ہو نا اس" تھا" کا اشارا ...🔥🖤

SajalKhan-me
 

میں قہِقوں میں گِھری ہوئی لڑکی!!!
کِسی دِن کمرے سے مردہ ملوں گی...🙃🙃
insha ALLAH 😥

SajalKhan-me
 

تم نے کہا تھا میں خاص بہت خاص ہوں
سو مجھ کو درد بھی تم نے بہت خاص دیے 🔥💯

SajalKhan-me
 

"دروازے کو تو خیر اندازہ ہے اذیت کا میری!
بس ایک کھڑکی ہے جو سالی ہوا سے بجتی ہے
میں نے دو چار برس نبھائی ہے یک طرفہ محبت
میں نے ثابت کیا کہ ایک ہاتھ سے تالی بجتی ہے🔥🖤 🥀
Anu MaliK 👑

SajalKhan-me
 

پلٹ پلٹ کے میں تکتی تھی اس لئے سب کو
مجھے خبر تھی مری واپسی نہیں ہوگی...!!🥀 🖤
♥️ Anu 👑

SajalKhan-me
 

میری دعا ہے کہ نئے سال میں آپ اِتنے مضبوط ہو جاؤ کہ آپ کو آنسو بہانے کے لیے رات کا ِنتظار نہ کرنا پڑے...!!
آپ کی خُوشیاں کِسی کے دیے گئے چند لمحوں کی محتاج نہ ہوں...!!
آپ کو مُطمئن دِکھنے کے لیے جُھوٹی مُسکان کی ضرورت نہ ہو...!!
آپ کو آپ کی کمزوریاں مزید برباد نہ کر پائیں...!!
آپ کو آپ کا اصل مّقام حاصل ہو جائے...!!
آپ وہ تمام باتیں بُھلا پائیں جِن کا یاد رہنا ازیت ہے...!!
آپ کو وہ رِشتہ ضرور مِلے جو آپ کو احساس دِلائے کہ آپ خاص ہو اور خاص رِشتہ ڈِیذرو کرتے ہو...🙂🖤
اِلہی آمین یاربُّ العالمین 🥀
anu؂🍁🍂

SajalKhan-me
 

چلے آؤ دسمبر میں ابھی ایک شام باقی ہے
اسے کہنا میرے دل میں تیرا قیام باقی ہے
ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا امیدیں اب بھی زندہ ہیں
میرے نزدیک جو تیرا تھا وہی مقام باقی ہے
ابھی تک میں تو زندہ ہوں کوئ تہمت لگاؤ پھر سے
بدنام تو وفا ہوئی ہے ابھی الزام باقی ہے

SajalKhan-me
 

سانسوں کی لہر کان کے پردے پہ بوجھ ہے
اماں میں اِس اداس طبیعت کا کیا کروں 💔

SajalKhan-me
 

مجھے پتھر کی صورت ہی سہی، زندہ تو رہنا ہے
سو، میں ہر واقعہ منظر بہ منظر بھول جاتی ہوں
وہ سب کچھ یاد رکھتی ہوں بھلانا جس کا بہتر ہو
مگر جو یاد رکھنا ہو سراسر بھول جاتی ہوں
jhali Anu 🖤

SajalKhan-me
 

سفر تنہا نہیں کرتے!سُنو ایسا نہیں کرتے
جسے شفاف رکھنا ہو!اُسے میلا نہیں کرتے
تری آنکھیں اِجازت دیں تو ہم کیا کیا نہیں کرتے
بہت اُجڑے ہوئے گھر پر بہت سوچا نہیں کرتے
سفر جس کا مقدر ہو اُسے روکا نہیں کرتے
جو مل کر خود سے کھو جائےاُسے رُسوا نہیں کرتے
چلو، تم راز ہو اپنا ،تمہیں اِفشا نہیں کرتے
یہ اُونچے پیڑ کیسے ہیں؟کہیں سایا نہیں کرتے!
جو دُھن ہو کر گزرنے کی،تو پھر سوچا نہیں کرتے
کبھی ہنسنے سے ڈرتے ہیں،کبھی رویا نہیں کرتے
تری آنکھوں کو پڑھتے ہیں،تجھے دیکھا نہیں کرتے
سحر سے پوچھ لو محسنؔ کہ ہم سویا نہیں کرتے...!

SajalKhan-me
 

وہ مـیـــــــری آخـــری ازیــت💔
کاش! کہ خودکشی حلال ہوتی🥺🥀

SajalKhan-me
 

بس یہ سوچ کے دل مطمئن ہوجاتا ہےکہ یہ حیات تا حیات تھوڑی ہے🙃

SajalKhan-me
 

خود کو بدلنا سیکھو سال تو ہر سال بدلتا ہے 💯

نصیب سے ڈر لگتا ہے ورنہ دوستوں اور گھر میں سب سے لاڈلی ہوں میں😌🥀🖤
S  : نصیب سے ڈر لگتا ہے ورنہ دوستوں اور گھر میں سب سے لاڈلی ہوں میں😌🥀🖤 - 
SajalKhan-me
 

دسمبر 2022 کی آخری شام 🍁🍂اگر اس جگہ گزارنے کا موقع ملے ،
تو آپ کس کے ساتھ گزاریں گے
مینشن کریں۔۔۔

SajalKhan-me
 

میں نے جھیل کیسے لئےزندگی کےاتنےدرد
میں تو سر درد پر بھی رو دیا کرتی تھی!!🔥

SajalKhan-me
 

میرا یقین کرو میں نہیں چاہتی کہ خدا تم سے میرے آنسو ک حساب لے لیکن میں بے بس ہوں یار تمہارے دیے ہوۓ زخم مجھے نماز میں بھی رولا دیتے ہے💔🔥😭😭