Damadam.pk
Sajal_Ali_22's posts | Damadam

Sajal_Ali_22's posts:

Sajal_Ali_22
 

پتا نہیں میں اتنی عجیب کیوں ہوگی ہوں، ہر چیز کو نیگیٹو لینے لگی ہوں، بے یقین سی، بے حس، سامنے والے کے ایموشن کو منٹ میں ڈرامے کر رہا کہ بھول جاتی ہوں، کوئی قسمیں بھی کھائے تو پھر بھی بھروسہ نہیں کر پاتی، پھر بھی لگ رہا ہوتا ہے شاید جھوٹ بول رہا ہو میں خوفزدہ ہو گئی ہوں، انسانوں پر یقین کرنا میرے لئے مشکل ہوتا جا رہا ہے،

Sajal_Ali_22
 

کبھی کبھی ہم دل اور دماغ کے فیصلے میں اتنا الجھتے ہیں کہ سمجھ نہیں پاتے کہ کیا صحیح ہے ہمارے لیے اور کیا غلط۔
یارم ✨۔

Sajal_Ali_22
 

کبھی کسی کو اتنی اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کو آپشن بنا کے رکھے ہمیشہ کوشش کریں کہ آپ ترجیحات میں رہیں ورنہ یاد رکھیں آپ کھوکھلے تعلقات میں ہیں .🌸✨💯
یارم✨۔

Sajal_Ali_22
 

I’m feeling a bit tired these days, so I’ll be taking a short break for a few days. I’ll be back soon, InshaAllah. take care everyone. Allah Hafiz.✨

Damadam Roasting image
S  : Finally. 💖 - 
Sajal_Ali_22
 

دنیا جہاں کی بات تم سے کہہ دوں۔۔۔ 💫
دل کی باتوں میں لفظ کھو دوں۔۔۔ 💭❤️
مل جائیں نظریں۔۔۔ 👀✨
آنکھوں سے میں یہ کہہ دوں۔۔۔ 🤍
بات کرنا۔۔۔🌹
گھبرا تم نہ جانا۔۔۔ 🌙
چھوڑو دنیا کو تم۔۔۔ 🌍
ہو جائیں گم صم۔۔۔ 🤫💞
حاضر ہوں میں۔۔۔ 🌸
تمہاری ہی ہوں میں۔۔۔ ❤️🩹✨

Sajal_Ali_22
 

بڑی افراتفری ہے میری ذات میں لیکن۔ ۔ ۔
بے دھیانی میں بھی اسکا دھیان رہتا ہے۔
💙✨

Sajal_Ali_22
 

انتا لوحيد المفضلفي حياتي✨۔
تم میری زندگی میں واحد پسندیدہ شخص ہو جاناں"۔ تم میری زندگی کا خوبصورت اثاثہ ہو یہ بات میں نے تمہیں کبھی پوری طرح بتائی نہیں۔
لوگ کہتے ہیں کچھ رشتے نصیب سے ملتے ہیں، مگر تم تم تو دعا کی طرح میرے پاس آئے تھے۔
آہستہ آہستہ، اتنے سکون سے کہ مجھے خود بھی احساس نہ ہوا اور تم میری ہر دھڑکن کا حصہ بن گئی۔ زندگی کی دوڑ دھوپ میں، مسئلوں کی بھیڑ میں، میں جب کبھی تھک جاتا ہوں نا تو مجھے تمہارا خیال کسی ٹھنڈی ہوا کی طرح چھو جاتا ہے۔ لگتا ہے جیسے دنیا چاہے جتنی بھی مشکل ہو جائے، بس تمہارا ہونا ۔ میرے لئے کافی ہے۔
Favorite Lines💙✨

Sajal_Ali_22
 

✨1-Feb-2026❤️
✨Sunday
✨10:07AM
✨Good Morning🌄

Sajal_Ali_22
 

پریوں پر نظر پڑی ✨🧚♀️ تم یاد آئی
گجروں پر نظر پڑی 🌼💫 تم یاد آئی
چوڑیوں پر نظر پڑی 💍🔔 تم یاد آئی
چاند پر نظر پڑی 🌙✨ تم یاد آئی
پھولوں پر نظر پڑی 🌸🌷 تم یاد آئی
رنگوں پر نظر پڑی 🎨🌈 تم یاد آئی
تتلیوں پر نظر پڑی 🦋💖 تم یاد آئی
جگنوؤں پر نظر پڑی ✨🐞 تم یاد آئی
کہکشاؤں پر نظر پڑی 🌌⭐ تم یاد آئی
بچوں پر نظر پڑی 👶🤍 تم یاد آئی
سرخیوں پر نظر پڑی 📰🖤 تم یاد آئی
چشموں پر نظر پڑی 👓🌿 تم یاد آئی
حجابوں پر نظر پڑی 🧕🤍 تم یاد آئی
الغرض میری جہان میں جہاں نظر پڑی
تم یاد آئی ✨

Most Favorite 💙

Sajal_Ali_22
 

✨20-Dec-2025❤️
✨Saturday
✨9:33AM
✨Good Morning🌄

Sajal_Ali_22
 

✨17-Dec-2025❤️
✨Wednesday
✨8:26AM
✨Good Morning🌄

Islamic Quotes image
S  : 🍁Beshaq🍁 - 
Islamic Quotes image
S  : 🍁Beshaq🍁 - 
Islamic Quotes image
S  : 🍁Beshaq🍁 - 
Islamic Quotes image
S  : 🍁🍂Beshaq🍂🍁 - 
Romantic Novels image
S  : 🍁🍂Novel Lines🍂🍁 - 
Romantic Novels image
S  : 🍁🍂Novel Lines🍂🍁 - 
Romantic Novels image
S  : 🍁🍂Novel Lines🍂🍁 - 
Digital Art image
S  : 🍂🍂 Ai Couple 🍁🍁 -