Damadam.pk
Sajal_Ali_22's posts | Damadam

★ Sajal_Ali_22's posts:

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

اپنے دل کی حفاظت کیجیے
ہر اس شخص سے فاصلہ رکھیں
جس کے لفظوں سے آپ کا دل محفوظ نہیں !

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

خاموش لوگ اکثر… سب سے زیادہ سمجھدار ہوتے ہیں✨🔐

post kar rhi thi..fb per Mili nai... chatgpt se kaha to ye likha he usne...Galat kehta to nai chatgpt kabhi....🤭

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

لوگ بدل جاتے ہیں… وقت بدلنے کی دیر ہوتی ہے💭🌍

me bhi...🤭

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

خاموشی بھی کبھی کبھی سب کچھ کہہ دیتی ہے🌸✨

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

محبت لفظوں سے نہیں… احساس سے پہچانی جاتی ہے🖤🌙

or izzat bhi ...sirf keh dena hi Kafi nai hota

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

کیوں تم اچھے لگتے ہو____وقت ملا تو سوچیں گے🌼🖤
#🌍❤️🔐

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

”زندگی میں ایک نہ ایک مرتبہ، آپ کی ملاقات ایسے شخص سے ہوتی ہے، جو نہ تو خود کسی کی مانند ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی اور اس کی طرح...
یار من! بس اس کو کھونے کی غلطی مت کرنا!!“

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

"کچھ چیزیں ساتھ مل جائیں تو بہت تکلیف دیتی ہیں۔
جیسے کہ
"دوست" اور "بے وفائی"
"اپنے" اور "جھوٹ"
"پسندیدہ شخص" اور "نظر انداز "
"مسکراہٹ" اور "درد"
"والدین" اور "جدائی"
"ہجوم" اور "انجان نظریں"
"رشتے" اور "لاپرواہی "

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

جانے کیوں دل سے اتر گئے
قول و فعل کے درمیاں
اٹکے ہوئے
یقین و گمان کی سیڑھی پر
ٹھہرے ہوئے لوگ
جانے کہاں بستے ہیں
کہ
نظر نہیں آئے کبھی
قول کے پکے ، یقین کے سچے
گمان کے کچے لوگ

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

عزیز تھے مگر اتنے بھی نہیں کہ غزت نفس اپنی
ہم جانے والوں کے قدموں میں رکھ دیتے🔥🥀

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

جب سخت رویے دل توڑ دیں تو بعد میں نرم لہجے بھی زہر لگتے ہیں ۔ 🩷🩷

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں
پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے جو ہمارے چہرے پہ مُسکراہٹ
اور ہمارے سکونِ قلب کا باعث بنے!!

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

"کسی کو بھُلا دینا چاہتے ہو تو اسے یاد کرنے کا کوئی راستہ نہیں چھوڑو." 🍁

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

I still choose old fashioned love , where loyalty was a priority.🖤

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں. لیکن کبھی کسی ایک کو چُننا پڑے، تو عزت،پھر عزت اور ہر بار
عزت کو چُننا!!🌻

smjh hi nai ai...🤔

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے
دل تسلیوں سے کہا مانتا ہے

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

I hope we all heal from the things we don't talk about 🙂

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

زندگی ایک سفر ہے کوشش کریں خوشگوار انداز میں گذرے۔

or dusron ko bhi guzarne den... shukria

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

جب سے سب صاف صاف بولنا شروع کیا ہے۔۔۔ذندگی سے لوگ صاف ہوگئے ہیں۔۔🙂

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

"ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز ،سوال دل دکھانے والے تبصرے ہیں اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کے دلوں کی تکلیفیں کم ہو جائیں بہت سے دلوں کو سکون ہو جائے گا 🔥