✨20-Oct-2025
✨Monday
✨8:11AM
✨Good Morning 🌄
کہا تھا ناں!
مجھے تم اس طرح سوتے ہوئے مت چھوڑ کر جانا،
مجھے بے شک جگا دینا،
بتا دینا تمہیں رستہ بدلنا ہے،
مری حد سے نکلنا ہے۔
تمہیں کس بات کا ڈر تھا؟
تمہیں جانے نہیں دیتا، کہیں پہ قید کر لیتا۔
ارے پگلی! محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی،
جسے رستہ بدلنا ہو اسے رستہ بدلنے سے،
جسے حد سے نکلنا ہو اسے حد سے نکلنے سے،
نہ کوئی روک پایا ہے، نہ کوئی روک پائے گا۔
تمہیں کس بات کا ڈر تھا؟
مجھے بے شک جگا دیتے،
میں تم کو دیکھ ہی لیتا،
تمہیں کوئی دعا دیتا، کم از کم یوں تو نہ ہوتا۔
مرے ساتھی حقیقت ہے،
تمہارے بعد کھونے کے لیے کچھ بھی نہیں باقی،
مگر کھونے سے ڈرتا ہوں،
میں اب سونے سے ڈرتا ہوں۔
— عاطف سعید
✨19-Oct-2025
✨Sunday
✨9:31AM
✨Good Morning 🌄
Good Night...2:17AM...✨
✨18-Oct-2025
✨Saturday
✨7:11AM
✨Good Morning 🌄
Good Night...✨🌌...1:24AM
✨17-Oct-2025
✨Friday
✨6:52AM
✨Good Morning 🌄
✨16-Oct-2025
✨Thursday
✨7:42AM
✨Good Morning 🌄
Good Night..1:55AM...✨
✨15-Oct-2025
✨Wednesday
✨7:41AM
✨Good Morning 🌄
✨14-Oct-2025
✨Tuesday
✨7:44AM
✨Good Morning 🌄
Good Night..🌃✨..12:16AM...✨
جس تعلق کو قائم رکھنے کیلئے ہمیشہ آپ کو ہی پہل کرنی پڑے اسے "خدا حافظ" کہہ دینا بہتر ہوتا ہے،
آپ بہت قیمتی ہیں خود کو بےقدرے لوگوں کے پیروں
میں نا گرائیں_💯🙂
✨
✨13-Oct-2025
✨Monday
✨7:09AM
✨Good Morning 🌄
✨Offline till 11:00🕰️
Miss me a little 💭💙
By By...✨
✨12-Oct-2025
✨Sunday
✨10:45AM
✨Good Morning 🌄
Good Night.. 2:59AM..✨😴🌃
https://secret.viralsachxd.com/096bd383b
✨
Nothing is coincidence.
Every soul you meet is written in your destiny to teach you, to heal you, or to love you... Right..!
✨11-Oct-2025
✨Saturday
✨6:27AM
✨Good Morning🌄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain