دل سے جاتے نہیں، جو لوگ چلے جاتے ہیں
دل کو یہ بات سمجھنے میں بہت دیر لگی
زندگی ہم تِرے کند ذہن سے شاگرد جنہیں
کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی
کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں
ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی
ہم نے اس کھیل کو بس کھیل کی حد تک سمجھا
مات کو مات سمجھنے میں بہت دیر لگی
پیڑ کٹتے ہی پرندے بھی چلے جاتے ہیں
کچھ روایات سمجھنے میں بہت دیر لگی
وہ اچانک سے، لکیروں سے نکل کیسے گیا
دیکھ کر ہاتھ، سمجھنے میں بہت دیر لگی
عاصم رضا
✨
تمہارا آنا ایسا ہے جیسے بہار آئی ہو،
چمکتے ہوئے رنگوں اور خوشبو کے ساتھ زندگی میں خوشیاں لے آئی ہو۔
تم ہو تو ہر لمحہ خاص لگتا ہے، جیسے ہر دن نیا سورج طلوع ہوا ہو۔👩❤️👩
تم میرا سکون ہو امرحہ 🎀
Favorite Novel lines❤️
✨
تُو سرخ پُھول مُجھے بھیج پِہلی فُرصت میں۔۔۔!!
کہ دِل سے تَرکِ تعلق کا ڈر جائے۔۔۔🙂🖤
✨🥀
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزار
"تو میں تمھاری"
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ
"تو میں تمھاری"
غرور پرور، انا کی مالک، کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک بھی دفعہ پکارا
"تو میں تمھاری"
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی
اگر میں جیتی تو تم ہو میرے، اگر میں ہاری
"تو میں تمھاری"
تمھاری عاشق، تمھاری مخلص، تمھاری ساتھی، تمھاری اپنی
رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمھارا
"تو میں تمھاری"
تمھاری ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتی ہوں
اگر مقدر کا ٹوٹا کوئی کبھی ستارہ
"تو میں تمھاری"
یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو، یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے
تمام چھوڑو بس ایک کرلو استخارہ
"تو میں تمھاری"
✨
*"ہم ان کو نہیں بھولتے جو اندھیرے میں چراغ لے کر ہمارے پاس آئے۔"*
✨
or ese boht Kam log hen...
Headache 🤕😔
✨15-Sep-2025
✨Monday
😊Good Morning 🌄
Ghaib ho jana chahie ab...ese hi scroll karti Rahi...to baj Jane AJ phir 2 ya 3....or phir ho Jani neend Puri....🥱
✨
Good Night...🌉
14-Sep-2025
Sunday
✨
So jana chahie....AJ late night tak nai jaa sakti...🥱
✨
کسی کی عادت ہو جانا محبت سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے ۔
✨
ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ہے میرا نام نہیں ہے کوئی
بس اسی بات پہ اکتائی ہوئی پھرتی ہوں
تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی
✨
♥️ــــ خود سے محبت کریں خود کا خیال رکھیں خود کو اہمیت دیں ہر ایرے غیرے کے لیے خود کو بے مول مت کریں کیونکہ آپ انمول ہیں ــــ♥️
✨
زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر دیں کسی کو تو
دعائیں ، وقت، اعتبار، ، ایمانداری ، عزت، مخلصی دیں۔
💞🌷😇
✨
Jo log acting karte hen unki bat Yahan nai ho rhi...
نہ خود پسند ہیں نہ خود شکن 'اِس پر
ہزاروں اُلجھنیں ہیں اور یہ ذات ہے
✨
لوگ کہتے ہیں کہ میں آپ کے سے اٹیچ ہوگیا / ہوگئی ہوں جسے محبت کا نام دیتے ہیں دل لگ جانا محبت نہیں بلکہ جس کے بغیر دل اداس ، افسردہ ، خالی سا محسوس ہو جس کی کمی لمحے کے ہر سیکنڈ میں محسوس ہو آپکا دل و دماغ اس کمی کو شدت سے محسوس کرے اس کو محبت کہا جاتا ہے نہ کہ فارغ اوقات کی بے چینی کو 🩶🌱
✨
*محبت چہرے نہیں دیکھتی ___________❤🩹🥹*
*محبت تو چاہت ، احترام اور پاکیز ہ جذبات دیکھتی ہے*💫*
✨
میرا ماننا ہے کہ زندگی میں سب کچھ پہلے سے طے شدہ ہوتا ہے!
کون آئے گا، کون جائے گا،
کب، کہاں اور کیسے کسی سے ملاقات ہوگی…
یہ سب نصیب میں لکھا ہوتا ہے۔
اکثر ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا،
اور تقدیر خاموشی سے اپنا کام کرتی رہتی ہے!
کچھ رشتے بنائے نہیں جاتے،
بس نصیب میں ہوتے ہیں...
✨
میرے لیئے تو یہ بھی اذیّت کی بات تھی
تُجھ کو بھی حال دِل سنانا پڑا مجھے ۔۔۔۔🥀
✨
**سنو ہم ناراض ہیں تم سے، بہت ناراض ہیں تم سے…
بہت مجبور ہونا تم، بہت مصروف ہونا تم…
ہمیں تو یاد کرنے کا، وقت برباد کرنے کا…
تمہیں تو وقت ہی کب ہے ہم کو یاد کرنے کا…
نہ تم کو یاد آتے ہیں، تمہیں کتنا ستاتے ہیں…
جب ہم دنیا سے جائیں گے، تب ہم سے ملنے آؤ گے…
تو ہم بھی تم کو بتا دیں گے، کہ بہت مجبور ہیں ہم بھی…
بہت مصروف ہیں ہم بھی، ہمیں بھی کام ہیں کتنے…
تب ہم آنکھیں نہ کھولیں گے، کبھی تم سے نہ بولیں گے 🥺💔💯🔥🔥🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥
✨
Someone sent me this....
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں✨🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain