Damadam.pk
Sajal_Ali_22's posts | Damadam

★ Sajal_Ali_22's posts:

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

دیکھا ہے چاروں جانب اِک ایڑی پہ گُھوم کے
کچھ بھی نہیں یہ دُنیا سـوائـے ہُجوم کے۔

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

پھول توڑنا منع ہے، دیوار پہ لکھنا منع ہے، یہاں سے تیز رفتار گاڑی چلانا منع ہے"
کوئی یہ بھی لکھ دے "دل توڑنا منع ہے، سختی سے پیش آنا منع ہے، بلاوجہ لوگوں کی تذلیل کرنا منع ہے ✨
یہ وہ دور ہے کہ جس میں انساں سے زیادہ چیز کی فکر ہے "💙

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

جتنا زیادہ تم دکھائی اور سنائی دو گے، اتنا ہی معمولی نظر آؤ گے۔
تمہیں سیکھنا ہوگا کہ کب پیچھے ہٹنا ہے؛
کیونکہ کمی ہی تمہاری اصل قیمت کو بڑھاتی ہے۔"🌷🤍🌸

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

یہ بارش کا موسم
یہ ٹھنڈی ہوائیں
یہ اگست کا مہینہ
یہ ساون کی آمد
یہ سنہری یادیں
یہ ہواؤں کی سنسناہٹ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں
یہ بکھری ادھوری شاعری
اور چائے کا گرماگرم کپ۔
ُکچھ پل کے لئے سہی پر
زندگی کتنی حسین ہے....

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

جب آپ کسی کو ایک خوبصورت آغاز دیتے ہیں،
تو کوشش کریں کہ اسے ایک خوبصورت انجام بھی دیں۔
جس شخص کے ساتھ آپ نے خوبصورتی سے آغاز کیا ہو،
اسے تکلیف نہ دیں،
کیونکہ ہمیشہ انجام ہی سب سے اہم ہوتا ہے۔

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

The beauty of this line:
تم مجھے خوش رکھنے کے بجائے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا جاناں 🦢❤️
#🐰

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیرہن
محسؔن وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا
⁧‫

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

کسی کی زندگی میں رہنے کے لیے بھیک نا مانگا کریں ،بات کریں، اپنا دامن صاف رکھیں اگر پھر بھی نظر انداز ہوں تو خاموشی سے ایک طرف ہوجائیں🥀

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

لاکھ خوبصورت مناظر ہوں میرے سامنے مگر
میں پھر بھی تم ہی کو دیکھنا چاہوں گی

me chali online ludo khelne.. Good night.

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

مہربان بنو, اور کسی کو یہ بتانے کی کوشش مت کرو کہ تم اچھے ہو ۔۔۔۔۔🌻🤍

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

اب لاکھ تیرے در کے دریچے کھلے رہیں
آواز مر گئی تو صدائیں کہاں سے دوں.

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

itne ache ache msg ae..mere secret link per k bus...kese karlete ho...itni fazool baten... Ajeeb 😒

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post
Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

نال تیرے اک گھر میں سوچاں 🏡💭
باری کھلا تے چنّ دکھ جاوے 🌙✨

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

محبتیں جب لکھا کروگے۔۔۔۔۔
ہمارے ناموں میں نام ہوگا✨

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

تم سے ملکر تمہیں نہ ملنا۔۔۔۔
قسم خدا کی بڑی سزا ہے✨

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

کہیں گے تم سے کہ دل کی باتیں۔۔۔۔
چھپا کے رکھنا بڑا گناہ ہے✨

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

ہماری آنکھیں تمہارا چہرہ۔۔۔۔
کبھی ملینگے تو بات ہوگی✨

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ۔۔۔۔
کبھی ملینگے تو بات ہوگی✨

Sajal_Ali_22
 ★ 
Expiring post

"جو دکھ دے اُسے چھوڑ دو "لیکن .......!!
جیسے چھوڑ دو اُسے دکھ نہ دو .......!!💔🔥