Beautiful Nature Sajal_Ali_22 : رشتے بھی پودوں کی طرح ہوتے ہیں! جس طرح پانی نہ ملنے سے پودے مرجھا جاتے ہیں ... MORE▼اس طرح پیار اور وقت نہ ملنے سے رشتے بھی مرجھا جاتے ہیں ، اس لئے اپنے سے جڑے لوگوں کو پیار اور توجہ دینا سیکھیں انہیں آپکی ضرورت ہے اور آپکو ان کی!🩶🔏 - 7 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT