کبھی خاموشی بہت کچھ کہہ جاتی ہے
تڑپنے کے لیے بس یاد رہ جاتی ہے
کیا فرق پڑتا ہے دل ہو یا دیا
جلنے کے بعد صرف راکھ رہ جاتی ہے
اکیلا ہوں اکیلی زندگی کی شام کر دونگا
میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کر دونگا


چہرے سے پتا نہیں چلتا دل کے گہرے زخموں کا
کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے
قسمت نے اس دل پر اتنے زخم لگائے ہیں
کہ اب اگر مسکرانے کو جی چاہے تو آنسو نکل آتے ہیں
اس کو غلاف روح میں رکھا سنبھال کر
محسن وہ زخم بھی تو کسی آشنا کا تھا

میں نے زندگی سے پوچھا تو اتنی مشکل کیوں ہے
زندگی نے ہنس کر کہا دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی
زندگی میں بس دلوں کو جتینے کا مقصد رکھنا
ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا تھا

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں 🤣🤣🤣😉😉🏃🏃😝😝
Khuda Or Muhabbat ka pehla episode kis kis ne dekha hai 😐😐😐
*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*
GOOD MR9G




اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر😂😂😝😝😉😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain