شادی سے پہلے محبوبہ کے ساتھ مل کر
جو پتھر جھیل میں پھینکے ہوئے ہوتے ہیں ۔۔۔
شادی کے بعد وہی دال چاول میں نکالنے پڑتے ہیں ۔۔
😝😝😝😝
آج بازار سے گزرتے ہوئے راستے میں ایک ٹوٹا ہوا *سم کارڈ* ملا
😅😅😅😅😅
شاید کسی کی شادی ہو گئی
اتنی جلدی چھوڑ کر چل دئیے
ابھی ہم اجڑے ہیں مرے تو نہیں
اس نے مجھے نظر انداز کیا
میں نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا
ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے
مگر وہ روٹھے نہیں بدل گئے ہیں
کسی کو بھول کر ہم اپنا سمجھ بیٹھے
کیا خبر تھی اپنا بےوفا ہو جائے گا اپنا بنا کر
لگتا ہے تعلق نہیں توڑا ابھی دل نے
یہ آنکھ تیرے نام سے بھر آتی ہے
تنہایوں میں سکون ہے
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
پھولوں کا تاروں کا سب کا کہنا ہے
میں شرارتی ہوں مجھے شرارتی ہی رہنا ہے😊😊😝😂
Pubg delete kr di😭😭😭

ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے
مگر وہ روٹھے نہیں بدل گئے ہیں
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ
جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی
اس نے مجھے نظر انداز کیا
میں نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا
کسی کو بھول کر ہم اپنا سمجھ بیٹھے
کیا خبر تھی اپنا بےوفا ہو جائے گا اپنا بنا کر
جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلاتے ہیں
انسان اپنی تنہائیوں میں انہیں ہی ڈوھونڈتا رہ جاتا ہے
آج تو دل اس طرح سے اداس ہے
جیسے تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے
آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو
جیسے کوئی دفنا کر چلا گیا ہو
روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ہوں
محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں
حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain