Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

ہم مسکرا نہیں سکے گے اب مزید
وہ شخص ہماری زندگی میں غم ہی لے کر آیا

Funny joke
S  : Ajo phaty waddiye naly enjoy v😂😂😂😝😝😝 - 
Sajo_khral
 

Kehty Pyar Mein Neend Nai Ati🥰🥰🥰
Koi Hum Se Bhi Kary Pyar Kambakht Neend Boht Ati hai😂😂😂🙈🙈😝😝😝

Sajo_khral
 

کچھ الفاظ انسان کو بہت زیادہ درد دیتے ہیں
جب کوئی سوچے سمجھے بغیر کہہ دیتے ہیں

Sajo_khral
 

مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا

Sajo_khral
 

یہ لوگ جب ہمیں کھوئیں گے
یقین کرو، بہت روئیں گے

Sajo_khral
 

اسے خاموشیاں پسند تھیں
سو ہم نے کفن اوڑھ لیا

Sajo_khral
 

دسمبر وآپس آ جاؤ نا
تم تو صرف نہانے ہی نہیں دیتے تھے
جنوری تو منہ بھی نہیں دھونے دیتا🤣🤣🤣🤣

Sajo_khral
 

وہ لڑکیاں بھی ماڈل کی ڈی پی لگا کر نخرے دکھا رہی ہوتی جو اپنی شاپنگ لسٹ میں سب سے پہلے لکھتی
ایک جوؤں والا شیمپو😂😂😂😝😝😝

Sajo_khral
 

رات کو میں نیند کے پیچھے
😂😂😂😂😂😂
صبح نیند میرے پیچھے کیا یہی پیار ہے

تم جو ہوتے تو بات اور تھی
اب کے بارش تو صرف پانی ہے
S  : تم جو ہوتے تو بات اور تھی اب کے بارش تو صرف پانی ہے - 
Sajo_khral
 

Good Night Pubg Time 🤣🤣🤣😝😝😝

Sajo_khral
 

زلفیں ہے تیری گپ اندھیرا
😜💇😜
ہوجا گنجی کردے سویرا

اداؤں کی بات کرتی ہو
دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم
S  : اداؤں کی بات کرتی ہو دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم - 
Sajo_khral
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے😊😊

Sajo_khral
 

جس دل میں بسا تھا نام تیرا
وہ دل ہی میں نے توڑ دیا
نہ ہونے دیا بدنام تجھے
تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا

Sajo_khral
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے

Sajo_khral
 

Indian Ya Pakistani Kitho Di Tu Hai Rani 😌
Main Tera Bajirao Ban Ja Meri Mastani 🙈😂

Sajo_khral
 

Ban K Tusi Butterfly Kithy Nu Chaly Haa 😌😊😂
Hega Koi Boyfriend Ya Tusi V Kally Haa 😂😂🤣🏃🏃

Sajo_khral
 

خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں🤣🤣😂