Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

یہاں کوئی سخی دل کی لڑکی
جو اپنا نمبر میرے منہ پہ مارے اور بولے لے
رات کو بات کریں گے🤣🤣😂😂😝😝

Sajo_khral
 

نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے🤣😂😂

Sajo_khral
 

اٹھ جاؤ لڑکیوں کب تک میرے خواب دیکھتی رہو گے🤣🤣😂😂😝😝😝

Sajo_khral
 

جن لڑکیوں کے بھائی نہیں ہیں 😶😶
تو ہم کچھ نہیں کر سکتے 🙏🙏
اس لیئے وہ ہمیں بھائی نہ بنائے🤣🤣

Sajo_khral
 

اکھیوں میں اکھیاں ڈال کر وہ لے گئی
💵😍😂😰😰😨
جیب سے پرس نکال کر

Sajo_khral
 

تیرے ہاتھوں کی کرامت کی تو پھر بات ہی کیا ماں
مجھ کو تو تیرے قدموں کی مٹی بھی شفا دیتی ہے

Sajo_khral
 

اے خدا اک امانت اپنے پاس رکھنا میں رہوں نہ رہوں ہو میرے ماں باپ کو سلامت رکھنا! آمین

Sajo_khral
 

کچھ سزائیں صرف لڑکوں کے نصیب میں ہی لکھی ہوتی ہیں
😛😛😛😛
جیسے کہ مرغا بننا یا دلہا بننا

Sajo_khral
 

مرد ہمیشہ مرد ہی رہتا ہے لیکن
😜😜😜😜
لڑکیاں آنٹی بن جاتی ہیں

Sajo_khral
 

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب
😜😂😃😜😂😃
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے

Sajo_khral
 

بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے
😂😂😂😂😂😂
پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں

Funny joke
S  : Chal nikl😂😂😂😝😝😝 - 
Sajo_khral
 

روتا ہوا ہر لمحہ مسکرائے گا
صبر کر اے دل اپنا بھی وقت آئے گا 🔥🔥🔥🔥

Beshak 😊🌹🌹🌹🌹👈👈👈
S  : Beshak 😊🌹🌹🌹🌹👈👈👈 - 
Sajo_khral
 

Main Sirf Tera Raho Ga
Tujh Se Hai Wada Ye Mera
🥰🥰🥰🥰
Tu Mang Lay Muskara K
Mera Pyar Haq Hai Tera😘😘😘kojy ki Koji Barfi 🙈🙈🙈

Sajo_khral
 

Ary Kon Kehta Hai Wo Bewafa Hai😭😭
Jo Itny Logo K Sath Nibha Raha Hai Wahi To Wafa Hai😊😊

Sajo_khral
 

aj ma ne janu ko chor k pubg ko rakh liya jo kabhi dhokha ni dy gi mjy hamexha meri bni rahy gi😂😂😂😊

Sajo_khral
 

لڑکیوں کو کوئی اور شوق ہو یا نہ ہو
لیکن اپنی سہیلی کا منگیتر دیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے 😂😂😂😂agree

Sajo_khral
 

سارا بیلنس کھا کے فر اینا نو یاد آندا
😬😬😬😬
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں

Sajo_khral
 

پوچھا گیا بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے یا محبت؟
جواب دیا گیا
😂🤣😂🤣😅
اگر بیوی اپنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرے کی ہو تو محبت