تمھاری یادیں بھی بلی کے بلونگڑوں جیسی ہیں
جتنا دور چھوڑ کے آؤں پھر سے آجاتی ہیں
وہ کہتی ہے مجھے ستاروں سے محبت ہے
میں نے بھی غباروں 🎈 سے باندھ کر اڑا دیا اسے😂😂😂



جن کی آنکھیں بات بات میں بھیگ جاتی ہیں
وہ کمزور نہیں ہوتے بلکہ دل کے سچے ہوتے ہیں
جن کی آنکھیں بات بات میں بھیگ جاتی ہیں
وہ کمزور نہیں ہوتے بلکہ دل کے سچے ہوتے ہیں
ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی بے وفا
وہ بھی نکلتا ہے تو کسی اور کی خاطر
اک آنسو بھی گرتا ہے تو لوگ ہزار سوال کرتے ہیں
اے بچپن لوٹ آؤ مجھے کھل کر رونا ہے؟
حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی
ہر کوئی رو کے دیکھائے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں
تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی، نہ کسی کے جانے کا غم
Good Night 😴

ہم پہلے ہی جی رہے تھے اداس راتوں میں اکیلے
آپ کے جانے کے بعد رونق اور بڑھ گئی
کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں
Khuda kAry Zindagi Mein Ye Makaam Aye 😊😊
I🌹👈😘
Tujhy Bholny Ki Dua Karo Or Dua Mein Tera Naam Aye😌
تھوڑی محبت تو اسے بھی ہو گی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے
مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا گئے
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے
😊😊
پہلے دوستی پھر محبت اور پھر بلا وجہ نفرت
بڑی ترتیب سے ایک شخص نے تباہ کیا ہے مجھے😌😌
اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی
ایک وہ لے گیا ایک مجھے دے گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain