بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میںBoht Jaldi Thi Tmy😭😭
ایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کے پھر ملا ہی نہیں😭😭
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
وہ تیرا ایک وعدہ کہ ہم کبھی جدا نہ ہوں گے
وہ قصہ ہم اپنے دل کو سنا کر اکثر مسکراتے ہیں😊😊
زخم دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا😭😭
کتنے زخم دل میں چھپا لیتا ہوں
چوٹ کھا کر بھی مسکرا لیتا ہوں😌😊😊
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥
ہزاروں غم میرے سینے میں چھپے ہیں لیکن
میں نے ہر حال میں ہنسنے کی قسم کھائی ہے
مکر گئے ہونا چاہتوں سے
میری عادتیں خراب کر کے😭😭😭
ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا
سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے😭😭😭
ایک اس کو کھو کر صاحب
ہر طلب ختم ہو گئی میری😭😭😭
ہم تو پھولوں کی طرح اپنی عادت سے بے بس ہیں
کوئی توڑ بھی دے ہمیں
تو ہم اسے بھی صرف خوشبو ہی دیا کرتے ہیں😭😭😭
نہ آہ سنائی دی نہ تڑپ دیکھائی دی
فنا ہو گئے تیرے عشق میں بڑی خاموشی کے ساتھ
تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا
بے نور سی لگتی ہے اس سے بچھڑ کر یہ زندگی
اب چراغ تو جلتے ہیں مگر اجالا نہیں کرتے
موت سے پہلے بھی اک اور موت ہوتی ہیں
دیکھو زرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر
جو ملتے ہیں دوست وہ بچھڑتے ہیں ضرور
میں نادان تھا جو اک شام کی ملاقات کو زندگی سمجھ بیٹھا😭😭😭
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
کبھی کبھی جینے کے لئے جدائی ایسے ضروری ہو جاتی ہے
جیسے جنت پانے کے لئے موت ضروری ہو جاتی ہے 😭😭😭
اب کیوں پوچھتی ہو حال میرا
تم نے ہی تو کہا تھا کہ غیر ہوں میں😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain