Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

Zindagi Bhar Jisy Ma Ne Chaha
Mar K Bhi Mjy Hasil Nai Hai😭😭😭😭

Sajo_khral
 

اس سے جا کر کہنا کے بے وفا نہیں ہوں میں
جیسا تم نے سمجھا ویسا نہیں ہوں میں

Sajo_khral
 

یہ بات الگ ہے آج وہ اپنوں میں خوش ہے
یہ بات بھی سچ ہے کبھی ہم بھی اس کے اپنے تھے

Sajo_khral
 

زندگی بھر کے امتحان کے بعد
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا

Sajo_khral
 

اک کام ہے آپ سے زندگی بن جائے گی ہماری
زیادہ کچھ نہیں بس بھول جانے کا ہنر ہمیں بھی سکھا دو

Sajo_khral
 

مکر گئے ہونا چاہتوں سے
میری عادتیں خراب کر کے

Sajo_khral
 

Qatal Bazaar Mein Ho Chka Hn
Phir Bhi Tu mEra Qatil Nai hai😭😭

Sajo_khral
 

Bewafa Tera Masoom Chehra Bhol Jany K Qabil Nai Hai
Khobsorat Boht Hai Tu Laikn Dil Lagany K Qabil Nai Hai😭😭😭😭

اپنی زندگی بھی اس چاند کی ماند ہے 
جو خوبصورت دکھتا ہے مگر ہے بہت اکیلا💔💔💔
S  : اپنی زندگی بھی اس چاند کی ماند ہے جو خوبصورت دکھتا ہے مگر ہے بہت اکیلا💔💔💔 - 
Sajo_khral
 

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ہے
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے خود کیوں تنہا رہتے ہیں

Sajo_khral
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ

جب کوئی نہ ملا اپنا دکھ سنانے کو 
تو رکھ دیا شیشہ سامنے اور رولا دیا خود کو
S  : جب کوئی نہ ملا اپنا دکھ سنانے کو تو رکھ دیا شیشہ سامنے اور رولا دیا خود کو - 
اسے دیکھ لو تو میری بھوک مٹ جاتی ہے
میری آنکھوں کا رزق ہے میرے یار کا چہرہ🥰🥰😘😘😘
S  : اسے دیکھ لو تو میری بھوک مٹ جاتی ہے میری آنکھوں کا رزق ہے میرے یار کا - 
Sajo_khral
 

نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم
قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم
😔😔

Sajo_khral
 

میرے بس میں ہو تو لہروں کو اتنا حق بھی نہ دوں
لکھوں کناروں پے نام تیرا اور اسے چھونے تک نہ دوںMiss u😭😭😭

Sajo_khral
 

O Jani Chor Chuka Hai Ab To Moot Se Dar Na
Kuch Bhi Ho Jaye Yaara Mjy To Pyar Na karna😥😭😭

Sajo_khral
 

Gaon Mein Peeple Nichy Or Shehro Mein Makeup K Pichy
Murshad 😅😊😊
Churailein hoti Hai Churailein 🤣🤣😂😂😝😝😝

Sajo_khral
 

اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم۔۔۔۔
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو۔
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے۔
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم۔...I....

Sajo_khral
 

کوئی شام آتی ہے تیری یاد لے کر
کوئی شام جاتی ہے تیری یاد دے کر
مجھے انتظار ہے اس شام کا
جو آۓ تجھے ساتھ لے کر....I...

Sajo_khral
 

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر