ذوق تنہائی کچھ بڑھ گیا اتنا کہ
ہم نـے خود کو ہی خود سـے نکال پھینکا
موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے
😋😋🤣🤣🤣😂😂😂😂
تو یقیناً وہ ہمیں #"معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں
سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے😂😂😝😝🙈
جنھوں نے میسج کا رپلائی دو دن بعد دینا ہوتا ہے
انہیں چاہیے کہ وہ موبائل کی جگہ کبوتر رکھ لیں😂😂😂😂😝😝😝
ہم نے خاک ترقی کرنی ہے،
ہمارا کوا ابھی تک پیاسا ہے،
کتا لالچی ہے،
اتفاق میں برکت ابھی تک نہیں ہوئی
😏😋😂😂😂😂😂
اور ابھی تک انگور کھٹے ہیں

روٹھو گی تو ہنس کر منا لوں گا
پھر بھی نہ مانی تو سینے سے لگا لوں گا😘😘🙈🙈


بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ🤣🤣😝😝😋😋
شادیوں کا سیزن آرہا ہے
نا جانے کس کا جانو کسی کے پاس جائے گا😭🤣😝
عرض کیا ہے تم ہوتی تو ایسا ہوتا تم ہوتی تو ویسا ہوتا
لیکن اگر تم نہ ہوتی تو بہت پیسہ ہوتا🤣🤣😂😂😝😝
کوئی لڑکی سہارا ہ نہیں دیتی قسم سے سدھرنا چاہتا ہوں😭😭😝😝🤣🤣😂😂
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو😆🤣😂
جو ہماری خوشیاں دیکھ کر رشتہ داروں کو لگتی ہیں
😎😎😂😂😂
اسے مرچیں کہتے ہیں
Jumma Mubarak Dear Frnds 🌹🌹🌹🌹👈👈👈

تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے
اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا😭😭😭
مانا کے تم سے زیادہ دور ہو گیا ہوں میں
مگر تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتا ہوں میں😭😭😭
Suna he badi mehflein sja rahe ho ham se bichrne ke bad
Lagta he koi hum se bhi ziada barbad hone wala he😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain