Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

Dil E Umeed Tora Ha Kisi Ne 😭💔
Sahara Dy K Chora Ha Kisi Ne 💔💔💔💔😥😭

Sajo_khral
 

ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دُنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا Good Night 💔💔💔💔😭😭

Sajo_khral
 

ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دُنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا

Sajo_khral
 

نہ جانے کونسی شہرت پر انسان کو ناز ہے؟
جو آخری غسل کیلئے بھی محتاج ہے

Sajo_khral
 

تو افسردہ نہ ہو صرف میرا جنازہ ہی اٹھا ہے
میری روح بھی تجھے چاہتی ہے دیوانوں کی طرح

Sajo_khral
 

ابھی تو کر رہے ہو تکبر میں نظر انداز مجھے
قبریں کھودتے پھرو گے میرے ہم ناموں کی !

Sajo_khral
 

کبھی دیکھو گی کفن کا گرہ کھول کر میرا چہرہ
.
بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتی تھی

Sajo_khral
 

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگی مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا💔💔

Sajo_khral
 

mere kisi follower ko mj se agr koi problem hai to wo mjy unfollow kr skta hai😊😊😊

Sajo_khral
 

Ishq Da Ki Hai O Ty Main Kisy Naal V Kar Lawan
Gal Pta Hai Ki hai Manu Changa Tu Lgda Ha😊😊😘😘🙉🙈🙈

Funny joke
S  : پتے جھڑتے نہیں ہوا جھاڑ دیتی ہے لڑکے بگڑتے نہیں لڑکیاں بگاڑ دیتی ہے🤣🤣🤣🙈🙈 - 
Sajo_khral
 

ہوں خوش نصیب میں ،جو تم سے ملاقات ہوئی ۔۔
عام نہ تھا تیرا ،یوں ہم سے مخاطب ہونا ۔۔

Sajo_khral
 

😊کسی کو مجھ سے اگر کوئی مسئلہ ہے تو
♣مجھے بلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرے اپنے مسئلے بہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜

Sajo_khral
 

بہت امید توڑی تھی بڑا مان توڑا تھا
منزل پر پہنچ کر اس نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا😭😭💔💔

Sajo_khral
 

ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اس کے تھی
پھر راستہ بدلنے کا خیال بھی اس کا تھا💔💔💔😭😭

Sajo_khral
 

اب کیا گلہ کریں ان کی بے رخی کا
دل ہی تو تھا بھر گیا ہوگا شاید💔💔💔😭

Sajo_khral
 

Ap A6y Hai Boht A6y Hai
Jaye Kahin Se Khud Sa Tlash Karo😭😭🙏🙏💔💔

نصلی دوست کتنا بھی ناراض ہو ،،،

لیکن دشمنوں کی صف میں کبھی کھڑا نہیں ہوتا ،،،
S  : نصلی دوست کتنا بھی ناراض ہو ،،، لیکن دشمنوں کی صف میں کبھی کھڑا نہیں ہوتا - 
Sajo_khral
 

میں کسی کا اور نہیں ہوں فلحال___😓😓
ٹرائی تو کرلوں کیا پتہ تیرا ہوں جائوں 🤣🤣

اندھیرا رہیگا ہمارے بعد محفل میں
بہت چراغ جلاٶ گے روشنی کیلۓ
S  : اندھیرا رہیگا ہمارے بعد محفل میں بہت چراغ جلاٶ گے روشنی کیلۓ -