مجھے یقین ہے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا۔۔۔
پھر چاہے وہ دن میری موت کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا


السلام علیکم !
میری طرف سے آپ اور آپکے گھر والوں کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو ♥️
رب کائنات آپکو خوش رکھے اور عزت و صحت والی زندگی عطا فرمائے ۔ (آمین)
🐑🐫


Traveling 😂😂😜😜😛🌹🌹👈👈
اے میرے وطن کی لڑکیوں ہر کسی کی قسمت میں فوجی نہیں ہوتا
تھوڑا سا دھیان ہم جیسے میٹرک فیل پہ بھی دے
😂😁😋😄
ضروری تو نہیں کہ ہر ایک کو پری ہی ملے۔۔
کسی کسی کے نصیب میں چڑیلیں بھی تو ہوتی ہیں۔۔۔
😂😂😂😂😂
موسم تبدیل ہو رہا ہے احتیاط کریں 🥰 ٹھنڈا پانی نہ پئیں 🥛
رات کو کمبل اوڑھیں، نمونے آپ پہلے ہی ہیں
😜کہیں نمونیا نہ ہو جائے 😂😂😂😂😂✌️
کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں۔۔
وہ فقط آخری مُلاقات ھوگی مُسکرا کر الوداع کہنا۔۔
آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہو گی
وضو ،کفن ،دعا ،دفن ۔۔۔😔
میری موت کی خبر دور دور تک پھیلانا
ہزاروں دلوں کو سکون ملیگا
ﺟﺘﻨﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺮﻟﻮ
ﮐﻔﻦ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮍﭖ ﺍﭨﮭﻮ ﮔﮯ
جب میں لاش بن جاونگا 😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا 💔
جس نظر سے نظر انداز کرتے ہو
اسی نظر سے ڈھونڈتے رہ جاو گے
آج ہم ہیں تبھی تو لڑتے ہیں تُم سے
ہمارے بعد یاد کرو گے گزرے وقت کو
کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا
پھر کبھی نظر نہ آئے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رولایا کرتے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain