ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دُنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا
کل جو زندہ تھا تو رخ موڑ لیا کرتے تھے
ہیں وہی لوگ جنازے کو اٹھانے والے 😊😊
نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں
جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے
مجھے یقین ہے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا۔۔۔
پھر چاہے وہ دن میری موت کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔
مجھے یقین ہے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا۔۔۔
پھر چاہے وہ دن میری موت کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔
مجھے اچھا لگتا ہے اپنی ذات میں گم رہنا
مجھے بهاتا ہی نہیں لوگوں سے شناسائی کرنا
ایسے نہ کہو کے قسمت کی بات ہے ۔۔
میری تنہائی میں کچھ ہاتھ تمہارا بھی ہے ۔۔۔
لڑکی کی منگنی ہو جانے پر لڑکی کی سہیلیوں کے سوال???
لڑکا کیسا ہے? 😉
کام کیا کرتا ہے? 😊
رومینٹک تو ہے نہ? 😜
تصویر دیکھا اس کی😍
اور لڑکے کی منگنی پر دوستوں کے سوال??
ایک روٹی کھوا😍😍
دوسرا روٹی کھوا 😜😜😂😂😂
زندگی میں کچھ کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جن کو "فی سبیل اللہ" تھپڑ 👋 مارنے کو دل کرتا ہے
😀😂😆😁😄😃😎
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے
😻😉😂
😜😜😂😂😂
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے
😻😉😂
😜😜😂😂😂
میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟
کہتی هے ہمارے گھر فریج نہی ہے تو
سب کچھ کھانا پڑتا ہے....!!😂
😜😜

وہ جو اک شخص مکمل تھا تیرے ہونے سے
اب وہ ویران جزیروں کے سوا کچھ بھی نہیں
مرشد نے کہا چائے #چھوڑ دو...☕👉
میں نے مرشد ہی چھوڑ دیا۔۔۔✋😂🤕
اگر سب کچھ مل گیا زندگی میں تو تمنا کس کی کرو گے 🤔🤔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ادھوری خواہشیں ہی تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں ۔۔۔۔۔😍😍
💔😢💔
عجیب موڑ پر آ کے رک گئی ہے ذندگی سمجھ میں نہیں آرہا کے dpپے بکرا 🐐 لگائوں یا جھنڈا ۔😕
پاکستان کا قومی سوال...
ہور سنا..........؟
پاکستان کا قومی جواب...
میں ٹھیک تو سنا.....؟😂😂😂😂
جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے😀 وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں!!!😜😜😋😋😋
Mera Mehboob Kisy Hor Da Hoi Janda hai😓😓😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain