Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺗﻮ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﯿﺠﯿﮯ ﮐﺎﻝ ﮐﯿﺠﯿﮯ 😜
🔥

Sajo_khral
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے💔
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے☺
_______♥️♥️_____

Sajo_khral
 

💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

Sajo_khral
 

آشیانہ بنائیں تو کہاں بنائیں صاحب
,????
زمین مہنگی ہوگئی
دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے💕💕

Sajo_khral
 

*یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تمہیں بھول جائیں گے❣️* ..!!
*وہ تیرا شہر ہو گا جہاں بےوفا بستے ہیں❣️* ..!!

*مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں❣️* ..!!

*تم لوگ تو مقدس هو_____،  وفا کیوں نہیں کرتے❣️* ..!!
S  : *مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں❣️* ..!! *تم لوگ تو مقدس - 
Sajo_khral
 

میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو_🔥💔
🥀🖤

Sajo_khral
 

انسان کی پہچا ن اسکے کمینٹ سے ہوتی ہے 😌😌 آپ دو تین کمینٹ کریں مجھے آپ کی پہچا ن کرنی ہے 😂😜

Sajo_khral
 

😂😂❤ بابا جی فرماتے ہیں... گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣 اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے #😂😂😂😂😝

Funny joke
S  : بڑا hmm hmm کر رہی تھی میری پوسٹ پر😏😎 پکڑ کر باندھ دیا 😂🤣 ہے کوٸ اور Hmm - 
Sajo_khral
 

کوشش تب تک جاری رکھو
,'-'-'-'-:-🤣🤣🤣
جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄
😜😜

Sajo_khral
 

کوشش تب تک جاری رکھو
,'-'-'-'-:-🤣🤣🤣
جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄
😜😜

Sajo_khral
 

ميں سوچ رہا ہوں کہ واٹس اپ بند کر دوں😒😐
مگر اس کا ڈھکن ہى نہیں مل رہا
😅😂😝😎😅😁

Sajo_khral
 

میں نے ایک نجومی سے پوچھا بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟
😒😒 نجومی کیسے ہو گی بیٹا،😳
قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے
😜😍😄😂😂

Sajo_khral
 

اے میرے وطن کی لڑکیوں ہر کسی کی قسمت میں فوجی نہیں ہوتا
تھوڑا سا دھیان ہم جیسے میٹرک فیل پہ بھی دے
😂😁😋😄

Sajo_khral
 

ضروری تو نہیں کہ ہر ایک کو پری ہی ملے۔۔
کسی کسی کے نصیب میں چڑیلیں بھی تو ہوتی ہیں۔۔۔
😂😂😂😂😂

Sajo_khral
 

لیڈیز پرفیوم خرید لیا ہے
استعمال کرنے والی اللہ دے گا😊😊🙈🙈🙈😘😘

Sajo_khral
 

ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟
اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳

Sajo_khral
 

شادی سے پہلے محبوبہ کے ساتھ مل کر
جو پتھر جھیل میں پھینکے ہوئے ہوتے ہیں ۔۔۔
شادی کے بعد وہی دال چاول میں نکالنے پڑتے ہیں ۔۔
😝😝😝😝

Sajo_khral
 

جس کے نصيب ميں ،ميں ہوں
الّٰلہ اس کا نصيب اچھا کرے
😛😁