Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

کیا لیں گئے🤔
چائے☕ یا میرا فون نمبر ☎️
نوٹ : چائے میں زہر ہے😂😉🤣

Sajo_khral
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا
😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا
😂😂😂😂😂😂😀😀😀😀🤣🤣🤣🤣

Sajo_khral
 

کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں جیسے جگر گردہ اور معدہ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜

Sajo_khral
 

شكر ہے جانوروں میں کھانا پکانے کا رواج نہیں ورنہ ہاتھیوں کے خاندان کی بہو تو روٹیاں پکا پکا کے ہی مر جاتی.!🐘🤣😂😂😜😝

Sajo_khral
 

گرمیوں میں چہرے پر اتنی چکناہٹ🙄 آ جاتی ہے کہ کوئی لعنت بھی🤣 بیجھے تو وہ بھی سلیپ ہو جاتی ہے 💔💔💔

Sajo_khral
 

لڑکی: تم میری فیلنگ نہیں سمجھتے 😢😢
لڑکا: ارے یار میں تو اپنی ہینڈ رائٹنگ بھی نہیں سمجھتا 😄😄😄

Sajo_khral
 

لڑکیاں باتیں تو بہت کرتے ہیں کہ لڑکا شریف ہونا چاہیے🙊
دل کا اچھا ہو💖
لیکن آخر میں پسند وہی آتا ہے
جو سب سے کمینہ ہو🤗

Sajo_khral
 

لڑکیاں کہتی ہے
آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا 😊 کیسے ملے گا 😊
میں جو مصروف ہوں😜

Sajo_khral
 

Rishty Agr Bikhr Jaye Na
Tu Aag Lagany Waly Barh Jaty hai😊😊😘😘🥰🥰

Sajo_khral
 

کچھ عاشق اتنے حساس ہوتے ہیں کہ کبوتروں کی جوڑی کو بھی اکٹھے دیکھ لیں تو رونے بیٹھ جاتے ہیں😂😂😂😂

Sajo_khral
 

مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں
ایک چشمے والی
دوسری بغیر چشمے والی😂😂😂😂

Sajo_khral
 

دل تو میں کسی کا بھی چرا لوں
پر امی کہتی ہیں چوری کرنا بری بات ہے😊😊😊🙈🙈🙈

Sajo_khral
 

اس موسم میں لوگوں کی شادیاں ہو رہی ہیں
اور مجھے زکام😭😭😓😓😂😂

مثالیں دیں گے لوگ میری قسمت کی
.Barfi 😘😘🥰🥰
تم آجاؤ میری قسمت کے حصے میں
S  : مثالیں دیں گے لوگ میری قسمت کی .Barfi 😘😘🥰🥰 تم آجاؤ میری قسمت کے حصے میں - 
Sajo_khral
 

رات کو بھوک لگی امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے
🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کےلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہےہیں
😱😱😂

Sajo_khral
 

لڑکی ڈاکٹر سے:: کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں
ڈاکٹر ہاں بلکل
لڑکی شکر ہے ورنہ ان پڑھ کی زندگی بھی کوئ زندگی ہے
😅😅😅😅😅😅😅😅😅

Sajo_khral
 

وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
اے وقت!
ان یارون کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 💔💔

Sajo_khral
 

نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی
ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی

لوٹ آو اس سے پہلے کہ کوئی اور پھنسا لوں میں 😶😚😍😍🤗😏
S  : لوٹ آو اس سے پہلے کہ کوئی اور پھنسا لوں میں 😶😚😍😍🤗😏 - 
Sajo_khral
 

میں نے جب بھی کسی لڑکی کو پرپوز کیا اسکا جواب"ہا" ہی ہوتا ہے وہ بھی اکھٹے تین بار "ہاہاہا" 😒🙄🙄🙄😥😥