میں نے جب بھی کسی لڑکی کو پرپوز کیا اسکا جواب"ہا" ہی ہوتا ہے وہ بھی اکھٹے تین بار "ہاہاہا" 😒🙄🙄🙄😥😥

وہ بولی کون اکثر یاد آتا ہے اداسی میں؟ میں بولا تمہاری درمیان والی سہیلی 😝😝😝
پرسنل سوال لڑکیوں ایک طرف 🦎 چھپکلی ہو اور ایک طرف میں تو کس کی. طرف جاؤ گئ🤔🐊😔😜😜😋🙈🙈👻👻🤣😋✌😋😎
لڑکی: کیا کرتے ہو
لڑکا: 👈😎
لڑکی: اوئے ہوئے ہیرو ہو
لڑکا: نہیں ویلڈنگ کا کام کرتا ہو😂😂😂
مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤️
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂
کسی کی رسوائیوں کے ڈر سے خاموش ہیں ورنہ .
22.!!!! لکھنے پہ آجائیں تو قلم سے قلم کا سر قلم کر دیں..!!



اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی💔💔
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے 💔💔
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
Bura Chahny Walo Ko Bata Do K Iztein Khuda deta hai
(Beshak)🥰🥰🌹🌹🥀🥀
مانا کہ تم سے دوریاں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں
پر تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں😭😭😭
آج اتنا اکیلا پن محسوس ہو رہا ہے
جیسے لوگ ہمیں دفنا کر چلے گۓ ہوں
کبھی دشوار راہوں کا سفر تنہا نہ کرنا
کہیں دشوار راہوں میں زندگی کی شام نہ ہو جائے😭😭
نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں
جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے
مجھے یقین ہے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا۔۔۔
پھر چاہے وہ دن میری موت کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain