کہتی ہے تمہارے پیار میں ہر درد سہہ لوں گی
میں نے بھی چمٹا گرم کر کے اس کے ہاتھ پر رکھ دیاenj ty fr enj hi sai😂😂😂😜😜😉
مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں
ایک چشمے والی
دوسری بغیر چشمے والی😂😂😉😉😜😜
جو چھوڑ کر جانا چاہے اسے روکا نہیں کرتے
بلکہ رکشہ بھی خود کروا کے دیتے ہیں😂😂😂😂
دل تو میں کسی کا بھی چرا لوں
پر امی کہتی ہیں چوری کرنا بری بات ہےMasoom Sajo🙈🙈🙈
بچپن سے ہاتھ پر گھر والوں سے اور ٹیچر سے اتنے ڈنڈے کھائے ہیں کہ لڑکی سیٹ کرنے والی لکیر ہی غائب ہو گئی ہے😭😭😭😂😂🤓🤓
سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂
اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے!!
🍁
سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں.
Happy tezz barish😂😂😂😛😛😛😋😋😋
*دلوں* سے *کھیلنے* والوں پہ *سخت لعنت* ہو..... 😡
*دلوں* کو *توڑنے* والوں پہ *تھوکتا* ہوں *میں* 💯💔
*تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے*
*صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی🔥*😭😭