شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا
😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا
😂😂😂😂😂😂😀😀😀😀🤣🤣🤣🤣
بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳😱😂😂😂
سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜

گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا✔💯
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی...🔥💔




ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسا ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم جان گئے۔
تم کس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نہیں دیتا
یاد رہے گا دور حیات
بہت ترسے تھے اک شخص کو ہم
تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں
درد ہمیشہ ایسا ہی ملا
جس کی کوئی دوا نہ تهی
اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو۔
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے۔
اچھا کرتے ہیں وہ لوگ جو اظہار نہیں کرتے
مر تو جاتے ہیں پر کسی کو بدنام نہیں کرتے




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain