Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

کیا کہا.. 🔥 زہر خریدنے نکلے ہو
یہ دکانوں پر نہیں زبانوں میں اصلی ملتا ہے💔

Sajo_khral
 

رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں....!!!_______
صبح جیسے امتحان ہو میرا۔۔۔۔!!!________😓

Sajo_khral
 

محبت تم سے کرکے
محبت ضائع کردی میں نے 💔😊🥀

Sajo_khral
 

😉😎حسن تو ہمارے در کا فقیر ھے 👉🤗
اے صاحب
😎ھم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو بھی جھکا دیتے ہیں🔥💯Saji

Sajo_khral
 

👇اک مختصر سی وجہ ھےمیرے جھک جھک کر ملنے کی😘
👎مٹی کا بنا ھوں غرور جچتا ہی نہیں مجھ پر❤
#itx__Saji ❤❤😘😘

Sajo_khral
 

ہم اتنے #حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پے #فدا ہو جائیں۔۔۔😊❤
مگر جس کو #آنکھ اٹھا کے دیکھ لے اسے #الجھن میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔😎♣

Sajo_khral
 

مانا کہ تم سے دوریاں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں
پر تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں

Sajo_khral
 

فاصلہ رکھیں میرے ہاتھ میں چونا ہے
پھر نہ کہنا ہمیں کیوں لگایا 😂🙈

Sajo_khral
 

آپ سب کو یہ جان کر حیرت ہوگی،
کہ گرمیوں میں سردی بالکل نہیں لگتی 😂🙈

Sajo_khral
 

آپ اپنے گھر میں کون سے
عہدے 💺پر فائز ہیں؟؟
میں تو محکمہ وزیر آرام و خوارک🍔🍕🍟
اور ڈانٹ ڈپٹ 😂😂
🍕🍕😍🍕🍕

Sajo_khral
 

یہ وہ واحد ملک ہے
جہاں کوئی چیز صفائی کرنے کے لیے گندا کپڑا مانگا جاتا ہے
😂🙈

Sajo_khral
 

سسرال کے مسائل شوہر سے ڈسکس کرنا ایسے ہی ہے
جیسے ملیریا کے بارے میں مچھر سے بات کرنا 😂🙈

Sajo_khral
 

بلینس کروانے جا رہا ہوں
اگر کسی لڑکی کو ضرورت ہے
تو بلا جھجک اپنا نمبر دے سکتی ہے😋😋😂😂😂

Sajo_khral
 

اس قدر ادھار لے کر کھایا ہے میں نے
کہ دکاندار بھی میرے جینے کی دعائیں کرتے ہیں 😂😂

Sajo_khral
 

حکومت سے درخواست ہے کہ بجلی بےشک نہ دیں
لیکن ہاتھ سے ہوا دینے والے پنکھے کے لئے بیوی دے دیں
کنواری عوام کا مطالبہ😂😂😂🙈🙈

Sajo_khral
 

کوئی میری ساس کو بتا دے
شادیوں کا سیزن چل رہا ہے
😍😂😂🙈🙈

Sajo_khral
 

دنیا کی نوے فیصد بیویاں شوہر حضرات کی عادتیں بدلنے کی کوششوں میں لگی ہوتی ہیں😉
جبکہ نناوے فیصد شوہر "بیوی" بدلنے کے چکر میں😜😝

Sajo_khral
 

میں کسی ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں
جہاں گہری تنہائی تو ہو مگر احساس تنہائی نہ ہو

Sajo_khral
 

کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں

Sajo_khral
 

جب بغاوت پہ اترتی ہے میری تنہائی
اس قدر شور مچاتا ہوں کہ چپ رہتا ہوں