Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

یوں قتل ہوا ہمارا قسطوں میں
کبھی خنجر بدلا ، تو کبھی قاتل

Sajo_khral
 

وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب. کہاں. اور کس لمحے دفنایا جائے گا

Sajo_khral
 

آنا ہے تو جیتے جی ہی آجاو زندگی میں
پهر میری میت پہ آکر سوائے فاتحہ کے کچھ کہہ نہ سکو گے

Sajo_khral
 

ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا

Sajo_khral
 

کون دیتا ہے عمر بھر ساتھ
لوگ تو جنازے میں بھی کندھے بدلتے ہیں

Sajo_khral
 

جوانی میں جنازے نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے
ان کو بھی آنسو آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا

Sajo_khral
 

میری موت کی خبر دور دور تک پھیلانا
ہزاروں دلوں کو سکون ملیگا

Sajo_khral
 

*💔کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں💔*
*💔اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے💔*

Sajo_khral
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣😭😭

Sajo_khral
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*

Sajo_khral
 

یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں،
Sajoo
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد،
💔💔💔

Sajo_khral
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے💔
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے☺
_______♥️♥️_____.

Sajo_khral
 

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔

Sajo_khral
 

*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤

Sajo_khral
 

*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*

Sajo_khral
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

Sajo_khral
 

اتر جاتےہیں کچه لوگ دل میں اس قدر
کہ جن کو دل سےنکالو تو جان نکل جاتی ہے

Sajo_khral
 

اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????😭😭😭

Sajo_khral
 

سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔

Sajo_khral
 

ہنسنا تو مجبوری بن گئی ہے
صاحب
اداس ہوں گے تو لوگ سمجھیں گے
محبت میں ہار گئے ہیں