Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئ منزل۔
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا۔

Sajo_khral
 

برے ہی ٹھیک ہیں ہم
اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری

آیا ہی تھا تیرا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں 😭😭
آنسو تیری یاد کے کتنے قریب تھے 😢😢
S  : آیا ہی تھا تیرا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں 😭😭 آنسو تیری یاد کے کتنے قریب تھے - 
Sajo_khral
 

بھول کر بھی نہ دینا کندھا میری جنازے کو۔
کہیں پھر زندہ💁♀️نہ ہو جاوں تیرا سہارا سمجھ کر۔

Sajo_khral
 

آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہو گی
وضو ،کفن ،دعا ،دفن ۔۔۔😔

Sajo_khral
 

💔 ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے 🔥🔥🔥 کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے

Sajo_khral
 

مسکـــراہــٹ کے پردے میں چھــپا ہے دل کا درد کسے خبـــر کہ ٹـــوٹ کے ___بکھــــرے ہیں ہم کتنا..

Sajo_khral
 

ہم جسے تنہا لوگوں کا جینا کیا اور مرنا کیا
اے صنم
آج اپنے گھر سے نکلے ہیں کل دنیا سے نکل جائیں گے

Sajo_khral
 

خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے

Right na☺️☺️🥰🥰🥰😊😊😊
S  : Right na☺️☺️🥰🥰🥰😊😊😊 - 
Sajo_khral
 

Sab frnds mjy unfollow kar do plzzz 😭😭😭😭

Sajo_khral
 

ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں

Sajo_khral
 

میرے پاس نہ بیٹھو صاحب
میری تنہائی خفا ہوتی ہے

Sajo_khral
 

اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم۔۔۔۔
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو۔
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے۔
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم۔

دل میں تیرے کچھ ارمان چھوڑ جائیں گے 
زندگی میں تیرے نشان چھوڑ جائیں گے 
لے جائیں گے بس ایک کفن تیرے دنیا سے 
تیرے لیے سارا جہان چھوڑ جائیں گے
S  : دل میں تیرے کچھ ارمان چھوڑ جائیں گے زندگی میں تیرے نشان چھوڑ جائیں گے لے - 
Sajo_khral
 

دل میں تیرے کچھ ارمان چھوڑ جائیں گے
زندگی میں تیرے نشان چھوڑ جائیں گے
لے جائیں گے بس ایک کفن تیرے دنیا سے
تیرے لیے سارا جہان چھوڑ جائیں گے

Sajo_khral
 

ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو لو میرا پتا لے لو
اے یار
ایک قبر نئ ہوگی ایک جلتا دیا ہوگا

Sajo_khral
 

آج تیری گلیوں سے گزری ہے میت میری
دیکھ مرنے کے بعد بھی ہم نے راستہ نہیں بدلا

Sajo_khral
 

آج تیری گلیوں سے گزری ہے میت میری
دیکھ مرنے کے بعد بھی ہم نے راستہ نہیں بدلا

Sajo_khral
 

فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا
یہ حق بھی کھو چکے ہو تم