دفن ہیں ہم اس کے گھر کے قریب پھر بھی وہ روتا ہے
خود ہی تو کہا کرتا تھا بنالو کوئ قریب ٹھکانہ کے ملنا آساں ہوجائے
ہم نے دنیا میں عزت کمائ ہے
تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لگا لینا
کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں۔۔
وہ فقط آخری مُلاقات ھوگی مُسکرا کر الوداع کہنا۔۔
چاہے ہمارا گھر کتنا ہی بڑا ہو یا ہمارے کپڑے کتنے ہی مہنگے ہوں ہم کیوں نا بہت دولتمند ہو جائیں پر ہماری قبر مٹی کی ہی ہوگی جسمیں غریب بھی دفن ہوتے ہیں
سوچو اگر تمہاری موت آجائے ۔۔
تو عزت ،شہرت، مال، غرور ، تکبر کہاں جائے گا ۔۔!!!
کچھ یوں بچھڑ رہے ہیں لوگ اس سال۔
جیسے خزاں کے موسم میں پتے جھڑتے ہیں

واقف ہیں لوگ میرے کردار سے
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں


لوکی موت دے ہتهوں مردے نے
سانوں زندگی ساڈی مار گئی
پیار نال نہ سہی غصے نال ویکھ لیا کر بیماراں نوں شفا مل جاندی میں
کبھی نفرتوں سے ملا سکون
کبھی محبتوں نے رلا دیا



اپنا کچھ وقت اچھا گزارنے کے لئے🔥 کسی کی زندگی داؤ پر نہ لگائیں 💔
Frnds Soraj Grehn lga hua plzzz be careful Asmaan ki Trf mat dekhna Is ki Radiation boht tezzz hai😭😭🙏🙏🙏😊😊😊😊🌹🌹🌹🌹🌹


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain