میووں کا جلوہ تم ہی تو ہو کیسے بتاؤں میں تمہیں کہ تم میرے لیے کون ھو۔ کاجُو بھی تم، چلغوزے تم😂 مفلر، سویٹر، موزےبھی تم جرسی جرابیں ہائینک ہو تم لوشن، کریموں کی مہک ہوتم کمبل رضائی تم تو ہو قہوہ،ملائی تم تو ہو😂 تم ریوڑی ، تم مونگ پھلی
لیدر کی اک جیکٹ ہو تم پِستے کا اک پیکٹ ہو تم تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم اُبلا ہوا انڈا بھی تم 😂 انڈے کی زردی ہو تم😂 زردی کی وردی ہو تم گاجر کا حلوہ تم ہی تو ہو میووں کا جلوہ تم ہی تو ہو کیسے بتاؤں میں تمہیں ک
سردیوں میں بیوی کی اہمیت کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لیے تُم کون ہو تم سردیوں کی دھوپ ہو تم چائے ہو تم سُوپ ہو میرے لیے گیزر ہو تم کوئلہ ہو ، ہیٹر ہو تم تم لکڑیوں کا ٹال ہو تم نرم گرم سی شال ہو کیسے بتاؤں میں تمہیں
🍂السَّلَام وَعَلَیْکُم 🍂 🍂صبح_بخیر_زندگی🍂 〰️🍂❂ یا ربـــــ ! وہ صبــر عطــا کـر جـس کــے بعـــد کبھی حــوصلہ نہ ٹوٹــے 〰️🍂❂ وہ رحمت عطــا کــر جـــو ہمیشہ جـــــاری رہـے 〰️🍂❂ وہ راســتہ دکھـا دے جو تیــری طرف جاتا ہــو 〰️🍂❂ وہ کامیــابی عطــا کر جـو تکبــر سے پاکـــــ ہـو 〰️🍂❂ اللَّھُـــــمَّ اَجِـرنِی مِـــــنَ النَّـــــارِ ❂🍂〰️ 〰️🍂❂ اے اللّٰـہ ہمیں جہنـم کی آگ سـے بچـا۔ ❂🍂〰️ 〰️🍂❂ آمیـــــن ثـــــم آمیــــــــن ❂🍂〰️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain