💖💖💖 💖ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💖
💞صبح بخیر زندگی ❣️
🎄💓ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﭘﮧ ﺑﮩﺖ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺏ ﺍﺱ ﺑﮭﺮﻭﺳﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ -💗💓
❣️ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ - ﺍﯾﮏ ﻭﮨﯽ ﺗﻮ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﮐﭽﮫ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ😍

تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم
آسان نہیں ہیں یادوں کے دیپ جلانا
خون سے جلتی ہے یہ آگ تنہائی کی🤐🤐
سورج بھی اس کو ڈھونڈنے وآپس چلا گیا
اب ہم بھی گھر لوٹ چلیں شام ہو گئی ہے😭😭😭
الجھے گی وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گی دیکھے گی کہیں دستک تو نہیں ہے


کسی کو مجھ سے اگر کوئی مسئلہ ہے تو
مجھے بلکل بھی نہیں بتائے
کیونکہ میرے اپنے مسئلے بہت ہیں
شکریہ
سنا ہے محبت میں نیند اڑ جاتی ہے
کوئی ہم سے بھی محبت کرے
کمبخت نیند بہت آتی ہے😊😂😇

مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
Aj muJHy PatA chAl Gya hAi k
AgAr laRKi kO PAta ChAl Jaye K uS KA CHahNy Wala Us K baGhaIr jEE Ni SkTA
TO phIr Wo uSY JEeNy NAi DEti😊😊😇😇😌😌




ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کی کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا
پھر سے تیری کمی محسوس ہوئی شدت سے
آج پھر دل کو منانے میں بہت دیر لگی

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain