زندگی کاٹنے کو نکلے تھے
زندگی کاٹ کے کھا گئی ہم کو
کبھی اکیلے میں کبھی تنہائی میں
درد سہا ہے ہم نے اپنوں کی جدائی میں
یہ تیری جدائی کی یادگار ہے ورنہ
ایک زخم بھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے
نم آنکھیں لرزتے ہونٹوں اور زبان تھی خاموش
وہ جدائی تھی یا زندگی کا آخری لمحہ
تم چھپالو میرا دل اپنے دل میں
اور مجھے میری نگاہ سے بھی اوجھل کردو😘😘🌹🙈



زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں سال گزر جاتے ہیں
اس کی جھوٹی باتوں کو بھی سچ سمجھتا رہا میں
اے عشق تو کس قدر انسان کو اندھا کر دیتا ہے
ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو
وہ ہم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کے لیے
تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں
اِن الفاظ نے لوگوں کو بےوقوف بنا رکھا ہے
Ik Baat Btao To Yaadon Mein Marty Ho
Kya Ab bhi Tm Hum Se Muhabbat Karty Ho☺️☺️


میں چاہوں تو تجھے ایک پل میں اپنا لوں 🤗❤️
پر کیا کروں تجھ سے خوبصورت تیری سہیلیاں ہیں 😂🤣
#Sadky 🥀🙂
تیری جستجو تیرا خیال تیری ہی آس ہے
آ دیکھ تو سہی تیرے بغیر کتنا اداس ہے
نہ غرور والا ہوں نہ بدتمیز ہوں
لیکن کوئی غلط بات بول دے
اور میں خاموشی سے سن لوں
اتنا شریف بھی نہیں ہو


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain