Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

Ya Allah Is JUMMA k sadky Mere Abu ko sehtyabi wali Zindagi Ata Frma Ameen Sum Ameen
JUMMA MUBARAK Dear Frnds Or Dua kijiye Ga Mere Abu K liye🌷🌷🥀🌹🌹🌺🌸🌸🥀🌷💐🌻🌸🌻🍁🍀🍀

Sajo_khral
 

نہ جانے کس کی بددعا لگ گی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
BarFi 😭😭😭😭😭😭

Sajo_khral
 

تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی
BarFi wapis aja tera Laddu Tere Bina Mar Rha hn😭😭😭😭😭

Sajo_khral
 

اک تمہارے سوا کون ہے میرا یہاں
پھر تنہا کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہو
Barfi Miss U Plzzz wapis a jao😭😭😭😭🙏🙏🙏

Sajo_khral
 

ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو لو میرا پتا لے لو
اے یار
ایک قبر نئ ہوگی ایک جلتا دیا ہوگا

Sajo_khral
 

ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا😭😭😭😭🙏🙏🙏

Sajo_khral
 

رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے

ہم قطرہ شبنم کی طرح اڑ جاٸیں گے اک دن
اک یاد سی رہ جاٸے گی گلشن میں ہماری🙏🙏🙏😭😭😭
S  : ہم قطرہ شبنم کی طرح اڑ جاٸیں گے اک دن اک یاد سی رہ جاٸے گی گلشن میں - 
ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ
ﮨﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺗﮭﺎ😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏
S  : ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﮨﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺗﮭﺎ😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏 - 
Sajo_khral
 

ﺟﺘﻨﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺮﻟﻮ
ﮐﻔﻦ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮍﭖ ﺍﭨﮭﻮ ﮔﮯ

Sajo_khral
 

جب میں لاش بن جاونگا 😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا 💔

Sajo_khral
 

آج ہم ہیں تبھی تو لڑتے ہیں تُم سے
ہمارے بعد یاد کرو گے گزرے وقت کو

Sajo_khral
 

Nasheeli Ankhein Jo Teri Dekhi Sharabi Ye Dil Ho Gya😘😘😘😍😍😍

Sajo_khral
 

کچھ خبر نہیں کہ کب موت آ جاےُ
تم بھی اک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاوُ

Sajo_khral
 

جسم پہ لگے زخم کو کوئی بھی بھر دے گا 😣😣
مگر اس دل کے زخموں کو تیرے سوا کوئی نہ بھرے گا😭😭

Sajo_khral
 

ہم اب کسی اور کے ہو جائیں تو اس میں حیرت کیسی
تم نے جو زخم دیے ہیں انہیں بھرنا بھی تو ہے نہ

Sajo_khral
 

زخم دینے والے بھی اپنے😪
دوستو
اور مرہم لگانے ولے بھی اپنے 🤐

Sajo_khral
 

بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں اور تکلیف کی کوئی انتہا نہیں

Sajo_khral
 

اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو۔
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے۔

Sajo_khral
 

اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو۔
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے۔