Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

حالات کر دیتے ہیں بھٹکنے پر مجبور۔
گھر سے نکلا ہوا ہر شخص آوارہ نہیی ہوتا۔

Sajo_khral
 

خواب آنکھوں میں سجاے ہوۓ ہم معصوم سے لوگ
زندہ رہنے کی تمناوں میں مر جاتے ہیں.....

Sajo_khral
 

نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارہ
تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا
ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا😭😭😭

Sajo_khral
 

چھوڑ کر جانے والا کیا جانے۔۔!!
یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے۔😭😭😨

Sajo_khral
 

سانس تو لینے دیا کرو
آنکھ کھلتے ھی یاد آجاتے ھو تم
BarFi Miss U😭😭😭😭😭

Sajo_khral
 

اب تو اتنا بھی آسان نہیں تم کو بھول جانا
دن تو گزر جاتا ہے پر رات ڈھلتی ہی نہیں

ہم  جسے  تنہا  لوگوں  کا جینا  کیا اور مرنا  کیا   اے صنم 
 آج اپنے گھر  سے نکلے ہیں کل دنیا سے نکل جائیں گے
S  : ہم جسے تنہا لوگوں کا جینا کیا اور مرنا کیا اے صنم آج اپنے گھر سے - 
Sajo_khral
 

مت پوچھ کیسے گزرے دن اور کیسی گزری رات۔
بہت تنہا جیے ہیں ہم تجھ سے بچھڑنے کے بعد۔

Sajo_khral
 

کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو
اے تنہائی
سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو

Sajo_khral
 

ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں

Sajo_khral
 

کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں

کیوں دیکھتی ہو آئینہ تم
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو .
:) BarFi 😘😘😘😍😍
S  : کیوں دیکھتی ہو آئینہ تم تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو . :) BarFi 😘😘😘😍😍 - 
Sajo_khral
 

سجنے سنوارنے کی تمھیں کیا ضرورت ہے
قیامت ڈھانے کے لیے تمہاری سادگی ہی کافی ہے

Sajo_khral
 

بس اک تم پر ختم ہوجاتا ھے
.
میرا غصہ بھی۔۔۔میرا پیار بھیBarfi😘😘😘😍😍

Sajo_khral
 

لوگ تو محبت میں چاند تارے مانگتے ہیں 😜
میں نے مانگے بهی تو تیرے دستخط عمر بھرکے لیے🙈😘😘😘😍😍😍🤣

Sajo_khral
 

لاجواب فرمائشیں ہیں میرے دل کی
پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے ہی کرنی ہےBarfi miss u😌😊😘😘😘😘🙈

میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری💏😍 تو ایک بار میرے بازوٶں میں آ تو سہی🙈😘 🤡 BarFi miss u😘😘😘
S  : میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری💏😍 تو ایک بار میرے بازوٶں میں آ تو سہی🙈😘 🤡 - 
Sajo_khral
 

چاہنے والے یہاں بہت ہیں_______ مگر. تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو.♥

Sajo_khral
 

مدتیی لگتی ہے اپنا بنانے میی لوگ لمحوں میی پرایا کر دیتے ہے😭😭😭😭

Sajo_khral
 

Apny bhi ab humhy staty han... Ajnabi ban ky dill dukhaty han ...zakham diye jo kabhi zmany ny ....woh ab yeah loog dohraty han ..😭😭😭