Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

Haary Haary Haary Ham To Dil SE Haary😭😭😭😭😭

Sajo_khral
 

Sab Kuch Karna Is Dunia Mein Dil Na Yaar Lagana
Mere Jesa Ishq Tmhy Bhi Kar Dy Ga Beganaa😭😭😭😭😭miss u brfi

Sajo_khral
 

Ma Ne Ishq Kiya Tha Us Ki Saza Bhi Ma Me Pai
Jeevan Bhar Main Uth Na Sako ga Sai Thokar Khai😭😭😭😭

Sajo_khral
 

Kab Tak Yaad Karo Ma Us Ko Kab Tak Ashk Bahaon
Yaaro Rabb Se Dua Karo Ma Us Ki Bhol Jao😭😭😭🙏🙏😨😨

Sajo_khral
 

ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا🔥🔥🔥 میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا......

Sajo_khral
 

مت کرو ایسا مجھے ساتھ رهنے دو اپنے ....تم سے بچھڑا تو بکھر جاؤنگا 😭😭

Sajo_khral
 

:مرشد چاہا نہیں کسی'کو اسے چاہنے کے بعد کہ مرشد ہمیں اپنی نگاہ کا معیار یاد ہے___💕 😭😭😭wapis a jao BarFi

Sajo_khral
 

اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں 😭😭😭🙏

Sajo_khral
 

میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیاں کروں
اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میریMiss u😭😭😭

Sajo_khral
 

اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں
😭😭💔💔💘
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں

Sajo_khral
 

غم سے بڑھ کر کوئی درد نہیں ہوتا سب جدا ہوتے ہیں غم
جدا نہیں ہوتا

Sajo_khral
 

لوگوں سے ملتا تھا غم میں سہہ نہ سکا
اکیلا رہنا چاہتا تھا مگر رہ بھی نہ سکا

Sajo_khral
 

اپنے حصے کے بھی وہ غم دے گیا ہے
میری اس سے شراکت تو نہیں تھی

Sajo_khral
 

جی تو ہلکا ہوا مگر صاحب
رو کے ہم لطف غم گنوا بیٹھے

Sajo_khral
 

کم ہی لکھتے ہیں مگر حال دل لکھتے ہیں
بس اپنے غموں سے دوسروں کے زخموں کو بھرتے ہیں

Sajo_khral
 

جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح-
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح😭😭

Sajo_khral
 

زندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو
وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے ٹوٹ جاتا ہے دل
یہ عشق محبت کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو

Sajo_khral
 

آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا

Sajo_khral
 

لاکھ سمجھاؤ فوائد مجھے تنہائی کے
مجھے جینا ہی نہیں تجھ سے کنارہ کر کے😭

Sajo_khral
 

دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے😭😭