مت پوچھ کیسے گزرے دن اور کیسی گزری رات۔
بہت تنہا جیے ہیں ہم تجھ سے بچھڑنے کے بعد۔😭😭😭

الجھے گا وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں ہے😭😭
اجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا😭😭😭😭
اک تمہارے سوا کون ہے میرا یہاں
پھر تنہا کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہوMiss u😭😭😭😭
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے
کبهی سوچا نا تها کہ وہ بهی مجهے تنہا کر جاے گا
جو اکثر پریشان دیکھ کے کہتا تھا میں ہوں نا
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو
ہم جسے تنہا لوگوں کا جینا کیا اور مرنا کیا
اے صنم
آج اپنے گھر سے نکلے ہیں کل دنیا سے نکل جائیں گے😭😭
کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو۔۔۔۔😔😔
اے تنہائی
سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو۔۔۔😭😭
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر
رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں ہواMiss u😭
معلوم بھی ہے کے یہ ممکن نہں!!! اک آس سی رہتی ہے تم یاد کرو گے!!! Miss u😭
کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں
.محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی۔۔۔۔!! کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔۔!!
روز اک درد ____ مجھے راہ میں آ ملتا ہے... اور کہتا ہے سلام مرشد ، آپ نے پہچانا مجھے
کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کسی کونے میں مرشد کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے
😒😭
💕💧تم حقیقتِ عشق ھو یا فریب میری آنکھوں کا💧💕 💕💧نہ دل سے نکلتے ھو ___نہ زندگی میں آتے ھو💧💕Miss u😭😭😭😭
Ay Kash Kahin Asa Hota K Do Dil Hoty Seeny Mein Ik Toot Bhi Jata Ishq Mein To Taklif Na Hoti Jeeny Mein😭😭😭😓😓😓

شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی ہے
جیسے وہ کسی سیارے پر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو
😂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain