Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی ہے
جیسے وہ کسی سیارے پر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو
😂🙈

Sajo_khral
 

موٹے لوگ خوش اخلاق ہوتے ہیں
کیونکہ نہ وہ زیادہ دیر لڑ سکتے ہیں اور نہ بھاگ سکتے ہیں 😂🙈

Sajo_khral
 

گرین ٹی سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا
جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں گے
باقی سب وہم ہے🤣🤣

Sajo_khral
 

Ni Ik Din Main Nai Hona Tenu Chain Mil Jana Tenu Yaad Meri Auni Murr K Main Ni Ana😌😊😨

Sajo_khral
 

موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا .....
جتنا ماں باپ کے بغیر جینے سے لگتا ہے ......
اللّہ تعالٰی ہم سب کے والدین کو لمبی عمر دے. (آمین)

Sajo_khral
 

داستان میری زندگی کی صرف ایک ہستی کے گرد گھومتی ہے
پیار جنت سے ہے مجھے اس لیے کہ وہ میری ماں کے قدم چومتی ہے

Sajo_khral
 

گھر میں ہوتے ہوئے جو آواز میرے کانوں👂 کو سب سے ذیادہ
سکون دیتی ہے ...
وہ میری ماں کی ہنسی ہے 👩👧👦

Sajo_khral
 

ماں کی اک دعا زندگی بنادےگی
خود تو روےگی مگر تم کو ہنسا دےگی
بھول کر بھی نا رولانا ماں کو کبھی ۔۔۔کیونکہ اک چھوٹی سی بددعا عرش کو ہلا دے گی

Sajo_khral
 

ماں اور باپ دونوں جلتے ہیں۔ تب جاکر ہم بڑے ہوتے ہیں۔
ماں چولہے کے پاس۔ تو باپ باہر دھوپ میں ⁦✌️😔

Sajo_khral
 

چراغ فکر یقینا بجھا کے سوتے ہیں
مگر نصیب کی شمع جلا کے سوتے ہیں
وہ روز خوابوں میں جنت کو دیکھتے ہونگے
جو اپنی ماں کے پیر دباکے سوتے ہیں

Sajo_khral
 

ایک لفظ میں دنیا کیا ہے بتانا تھا
وہ کتابیں ڈونڈتے رہے میں نے ماں لکھ دیا

Sajo_khral
 

تم چاہو کتنے ہی پر فیوم لگا لو
لیکن جو خوشبو ماں کے آنچل میں ہے
وہ کیسی پر فیوم میں کہاں

Sajo_khral
 

اے اللہ
میری زندگی کی سب سے خوبصورت چیز میری امی ابو ہیں انھیں ہمیشہ سلامت رکھنا
امین

Sajo_khral
 

بابا جی کہتے ہیں
لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ کہنے والوں کبھی خود کو دیکھ کر استغفار پڑھ لیا کرو اس میں بھی ثواب ملے گا

Sajo_khral
 

Ma kalla Changa Manu Ni Teri Lood Ni To Jana ay jaa jy Jana Dil Tor nai 😭😭🙏🙏

Sajo_khral
 

Asaani se Mil Jany Waly Pyar Ko Log Pyar Ni Blky Bekaar smjty hai 😭😭😭😭

Sajo_khral
 

بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور

Sajo_khral
 

دیوانہ کہہ کر شہر میں رسوا کیے گۓ
ہم میں فقط یہ عیب تھا ہم بےوفا نہ تھے

Sajo_khral
 

Rab Di Raza Dy Wich Rehna Sikhiya Kita Kisy Gal Da Gharoor Koi Na
Ni Jy Taajan Waly Ho Gae Jatt Naal Hoye Gi Maary Taime Wich Tu V Door Hoi Na😘😘😘😌😌😌🥰🥰😍😍😍😍 BarFi

Sajo_khral
 

Chery Muj Ko Jaan K Badly Mein Ehsaan K Dy Diya TM Ko
Kehdo 😂😂😂🤣🤣😝😝🥰🥰
BarFi