میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے
میری ذات سے وابستہ لوگوں مجهے معاف کر کے سونا
Good Night


بھول کر بھی نہ دینا کندھا میری جنازے کو۔
کہیں پھر زندہ💁♀️نہ ہو جاوں تیرا سہارا سمجھ کر۔
کامیاب اور مضبوط مرد وہ ہے
جسے عورت کے آنسو اور مولوی کی جذباتی تقریر ناں ہلا سکے۔🤣🤣😂😂😂
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂
منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥

Jeena Taa Pena Hi Hai Phat Seena Taa Pena Hi Hai
Zehr Jay Tu Ditta Hai Peena Taa Pena Hi Hai😰😰🙏🙏😥😢
آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہو گی
وضو ،کفن ،دعا ،دفن ۔۔۔😔
عمر بھر تنہائی کا واسط ہے تجھے
اب جنازے پر آکے کوئی تماشہ نا کرنا
سارا شہر اس کے جنازے میں شریک تھا
وہ ایک شخص جو تنہائی کے خوف سے مر گیا
دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے
ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺭﺍﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮨﻮﮰ ﺗﻨﮩﺎ
ﺗﮭﮑﮯ ﺗﻨﮩﺎ، ﮔﺮﮮ ﺗﻨﮩﺎ، ﺍُﭨﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ، ﭼﻠﮯ ﺗﻨﮩﺎ
آج تو رات کا اندھیرا بھی پوچھ رہا تھا
کہا گیا وہ رات بھر بات کرنے والا
🙏🙏
تنہائی کٹ ہی جائے گی اتنے بھی ہم کمزور نہیں
دہرا کر تمہاری باتوں کو کھبی ہنس لیں گے کبھی رو لیں گے
اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا
نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارہ
تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا
ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا
سائے کی طرح ساتھ رہا تیرا تصور
تنہائی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گزاری
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain