Moh Se Masoom Or Dil K kaly ALLAH bacha Asy logo se😭😭🙏🙏
خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
منزل بھی اس کی تھی راستہ بھی اس کا تھا
اک ہم ہی اکیلے تھے
قافلہ بھی اس کا تھا
کبهی سوچا نا تها کہ وہ بهی مجهے تنہا کر جاے گا
جو اکثر پریشان دیکھ کے کہتا تھا میں ہوں نا
نہیں ہے کوئی منتظر ہمارا جس سے کریں دل کی بات
سو جاؤ کہ دنیا مصروف ہے اپنے چاہنے والوں کر ساتھ
بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے
یوں تو قیامت ہے ہر ادا آپ کی لیکن
دھیرے سے جو مسکراتے ہو چھا جاتے ہو
جو نا ملا تھا
اب تک زندگی کو جی کر
وہ سب کچھ میں نے پا لیا
ایک تجھ کو پا کر

حاجی صاحب بیوٹی پارلر کے ویٹنگ روم میں بیٹھےمیگزین پڑھ رہے تھے کہ ایک خوبصورت عورت آئی، آہستہ سےان کا کندھا دبایا اور بولی آئیے چلتے ہیں!
حاجی صاحب پسینہ پسینہ ہو گئےہڑبڑا کر بولےمَیں شادی شدہ ہوں اور یہاں پارلر میں میری بیوی بھی ساتھ ہے
خاتون نے کہاارےغورسے دیکھو، یہ میں ھوں !
موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا .....
جتنا ماں باپ کے بغیر جینے سے لگتا ہے ......
اللّہ تعالٰی ہم سب کے والدین کو لمبی عمر دے. (آمین)
گھر میں ہوتے ہوئے جو آواز میرے کانوں👂 کو سب سے ذیادہ
سکون دیتی ہے ...
وہ میری ماں کی ہنسی ہے 👩👧👦
پنجابی لڑکوں کا پرپوز کرنے کا سٹائل 😍
👳
ویلی پھردی رہنی اے کسے غریب دے کام آجا😒😂😁😎
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂

سنور جا ئے گی تیری زندگی
دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو۔
تجھ سے بچھڑے ہیں تو اب ہوش نہیں
کب چاند ہوا کب عید ہوئی
ﺍﺱ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺁﺅ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺰﮦ ﻋﯿﺪ ﮐﺎ
ﻋﯿﺪ ﮨﯽ ﺗﻮ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﺍﮎ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﺩﯾﺪ ﮐﺎ
ہر عید پر ناراض ہو جاتے ہو
ہم عید منائیں یا یار منائیں
اب تو چلے آٶ کہ عید آ رہی ہے
یہ آنکھیں تمہیں دیکھنے کو ترس رہی ہیں😭😭😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain