Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

اے چاند میرے چاند سے کہنا کہ تیرا چاند عید کہ چاند میں اپنا چاند تلاش کرتا ہے
اسے کہنا اب تو ا جاٶ کہ عید اٸ ہے

Sajo_khral
 

اتنے دن اب عید کا انتظار کون کرے
اسے کہو کسی اور بہانے سے گلے لگ جاۓ
😞

Sajo_khral
 

ایسے دِکھتی ہے وہ سہیلیوں میں
کَچی بَستی میں جیسے کوٹھی ہو ❣

Sajo_khral
 

نہیں ہوں گا کمزور کبھی تمہارا کبھی ہمارا رشتہ
یہ تو وقت کی سازش کبھی تم مصروف کبھی ہم

Sajo_khral
 

آج میں نے سائے سے پوچھا کیوں چلتے ہو میرے ساتھ
کہنے لگا اور کوئی جو نہیں چلتا تیرے ساتھ

Sajo_khral
 

خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

Sajo_khral
 

منزل بھی اس کی تھی راستہ بھی اس کا تھا
اک ہم ہی اکیلے تھے
قافلہ بھی اس کا تھا

Sajo_khral
 

کبهی سوچا نا تها کہ وہ بهی مجهے تنہا کر جاے گا
جو اکثر پریشان دیکھ کے کہتا تھا میں ہوں نا

Sajo_khral
 

نہیں ہے کوئی منتظر ہمارا جس سے کریں دل کی بات
سو جاؤ کہ دنیا مصروف ہے اپنے چاہنے والوں کر ساتھ

Sajo_khral
 

آج تک رکھے ہیں پچھتاوے کی الماری میں
ایک دو وعدے جو دونوں سے نبھائے نا گئے

Sajo_khral
 

اتنی محبت تھی تو چھوڑ کیوں دیا مجھے اے سنگدل
وہ وعدے تو نبھاتے جو عمر بھر ساتھ نبھانے کے لیئے تھے

Sajo_khral
 

وعده كرو كہ پھر نہیں چھوڑو گے
تیرے اس وعدے په ہم پرانے وعدے چھوڑتے ہیں۔

Sajo_khral
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆

Sajo_khral
 

کسی نے مجھ سے پوچھا کہ بیٹا آپ کیا کرتے ہو
تو میں نے بھی کہدیا پائیلٹ ہوں اور باپ کے پیسے اڑاتا ہوں
😜😂😁😂

Sajo_khral
 

زندگی میں اگر آگے بڑھنا چاہتے ہو تو
وڈے وڈے قدم چک کے ٹریا کرو👣👣 😃😃😃😃😃😃

Sajo_khral
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ لیں اور کھانا شروع کر دیں
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے
😋😎😂

Sajo_khral
 

شادی کرنے کا اصلی وقت ابھی ہے بیوٹی پالر بند پڑے ہیں کوئی دھوکہ نہیی ہو گا جو اوریجنل چیز ہے وہی ملے گی😋😋🤣🤣

Sajo_khral
 

کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو 😲😫😜
آگر ہنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال 😂😜

Sajo_khral
 

کامیاب اور مضبوط مرد وہ ہے
جسے عورت کے آنسو اور مولوی کی جذباتی تقریر ناں ہلا سکے۔🤣🤣🤣🤪🤪😂😂

Sajo_khral
 

ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا
مستبقل میں سوال اٹھے گا آخر وہ تھا کیسا