Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

ڈھانپ رہی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ہے کبھی چاند کا حسن

Sajo_khral
 

ڈھانپ رہی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ہے کبھی چاند کا حسن

Sajo_khral
 

کہہ دو چاند سے کہ وہ اور حسن مانگ کے لائے۔
آج پھر ہارے گا میرے یار سے ہمیشہ کی طرح

Sajo_khral
 

ان جھیل سی گہری آنکھوں میں ڈوب تو جاؤ
لیکن ڈر لگتا ہے کہ پھر سے کنارے پر نا دھکیلا جاوں

Sajo_khral
 

ان جھیل سی گہری آنکھوں میں ڈوب تو جاؤ
لیکن ڈر لگتا ہے کہ پھر سے کنارے پر نا دھکیلا جاوں

Sajo_khral
 

اس قدر ہیں پر کشش ادائیں اس کی
واللہ مجھے روز اس سے عشق ہو جاتا ہے

Sajo_khral
 

ہم تو فنا ہو گئے ان کی آنکھیں دیکھ کر
نہ جانے وہ آئینہ کیسے دیکھتے ہونگے

Sajo_khral
 

میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی❤

Sajo_khral
 

ایسے دِکھتی ہے وہ سہیلیوں میں
کَچی بَستی میں جیسے کوٹھی ہو ❣

Sajo_khral
 

ہمیں ضرورت نہیں سجنے سنورنے کی😍😍
ہم سادگی میں بھی قیامت کی
ادا رکھتے ہیں💪💪

Sajo_khral
 

لاکھ تیرے لہجے میں مٹھاس ہے
لیکن
مجھے زہر لگتا ہے تیرا اوروں سے بات کرنا

Sajo_khral
 

روز دیکھوں تجھے قریب سے
میرے شوق بھی ہیں عجیب سے

Sajo_khral
 

سنا ہے کہ لوگ ان پے مرتے ہیں
کوئی ہم سے تو پوچھے ہم انہیں دیکھ کر جیتے ہیں

Sajo_khral
 

طلب بجھتی نہیں آنکھوں سے تیرے دیدار کی
بڑی معصوم محبت ہے یارو میرے یار کی

Sajo_khral
 

چاند آج یوں رو برو ہے میرے
جیسے وہ بے نقاب بیٹھی ہو

Sajo_khral
 

ہمیں تو اک پل بھی جینا مشکل ہے تیرے بن
جانے کیسے لوگ تنہا ساری زندگی گزار دیتے ہیں

Sajo_khral
 

وہ رشتے کبھی ٹوٹ نہیں سکتے
جسے نبھانے کی چاہت دونوں طرف سے ہو

Sajo_khral
 

میری انگلی پکڑ لینا مجھے تنہا نہیں کرنا
یہ دنیا ایک میلہ ھے تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں

Sajo_khral
 

چاند سے پیاری چاندنی
چاندنی سے پیاری رات ہو
رات سے پیاری زندگی
زندگی سے پیارے آپ ہو

Sajo_khral
 

میری دعاؤں کی ابتدا ہی تم سے ہوتی ہے
پھر بھی کہتے ہو مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا