تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں
کبھی تم کو محبوب سمجھ کر کبھی خود کو مجبور سمجھ کر
روٹھے اگر ہم تجھ سے تو اس انداز سے روٹھیں گے❣
💕Dost 💕
تیرے شہر کی مٹی بھی ہمارے وجود کو ترسے گی❣
روٹهو مگر اتنا بهی نہیں
کہ منانے والا مناتے مناتے خود بهی روٹهہ جاۓ
وقت افطار جو ہونٹوں سے لگے
ایسے پانی سے بھی عزیز ھو تم 😘
ہم نے تم کو خود میں پڑویا ہے تسبیحِ کے دانوں کی طرح
ٹوٹ ہم گئے بکھر تم بھی جاؤ گے
کاش کہ مجھے مل جاۓ مقدر کی قلم
لمحے لمحے کی خوشییاں لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے
تم جب جب مجھ سے لڑتے ہو
مجھے اور بھی اچھے لگتے ہو
سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!
کہ دیتا ہوں ویسے مجھے کہنا نہیں آتا
تیرے دل کے علاوہ کہیں مجھے رہنا نہیں آتا
🌹 کہتے ہیں کہ ہر چیز کی اک انتہا ہوتی ہے🌹
🌹پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے🌹
محبت تو بارش کی طرح ہے جسے چھو نے کی خواہش میں ہاتھ گیلے تو ہو تے مگر ہمیشہ خالی ہی رہتے ہیں
یوں نہ دیکھا کرو خدا کیلئے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہوگی
مقام محبت کا تونے سمجھا ہی نہیں
جہاں تک تیرا ساتھ وہیں تک میری زندگی
جتنی تم مجھ سے محبت کرتی ہو نا.. 😘 😍😘
اتنا تو صرف میں تمھیں سوچتا ہوں ❤❤
پھر کہیں پناہ نہیں ملتی جب محبت بے پناہ ہو جاۓ😔😔
تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے
تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے
دیکھ میں ہو گیا بدنام کتابوں کی طرح
میری تشہیر نہ کر اب تو جلا دے مجھ کو
بارش کی آوارگی نے ہر رت ہی بدل ڈالی
جنہیں مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آنے لگے
تیری یاد کو کیوں نہ زندگی سمجھوں
یہی تو ایک سہارا ہے زندگی کے لیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain