بارش سے زیادہ اثر ہوتا ہے یادوں میں
اکثر بند کمروں میں لوگ زیادہ بھیگ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اسے کہنا ہم مزے میں ہیں بس یادیں بہت ستاتی ہیں
انکی دوری کا غم نہیں مجھے بس ذرا آنکھ بھیگ جاتی ہیں
بڑی تبدیلیاں لائے ہیں اپنے آپ میں لیکن
تمہیں بس یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ہے
وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..
وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔
بڑی مشکل سے کرتا ہوں اس کی یادوں کا کاروبار
منافع کم ہے پر گزارا ہو جاتا ہے
اسے کہنا کے تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا
منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دوں،
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لئے ہوتے ہیں
🤗🤗🤗🤗
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
مسجد میں نکاح ہو
جہیز میں قرآن پاک ہو اور جائے نماز ہو
مٹھائی میں کھجور ہو اور حق مہر میں نماز تہجد ہو
بس اتنی سی دعا ہے یااللہ قبول فرماAmeen
جانے کون سی حدوں تک ہے میری چاہتوں کا سلسلہ
بس اتنا جان لو تم میں وابستہ تم ہی سے ہوں
میں کیسے شکوہ کروں ،وہ نادان ہے بہت 😃💕
اداس کر کے مجھے خود بھی ،پریشان ہے بہت 😢😞
وقت افطار جو ہونٹوں سے لگے
ایسے پانی سے بھی عزیز ھو تم 😘
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
اب تیرا رونا کس کام کا
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے۔
ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا
مستبقل میں سوال اٹھے گا آخر وہ تھا کیسا
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں
خیال رکھا کرو اپنا اچھی لگتی ہو ہمیں
کیوں نہ ناز کروں میں خود پر
مجھے اس نے چاہا ہے جس کہ چاہنے والے ہزاروں ہیں
غصہ کرو گے تو بھی پاس آئیں گے تمہارے
تمہارے بنا رہنے کی عادت جو نہیں ہے 🔥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain