لفظ سادہ ہیں٬ مگر کتنے پیارےہیں
تم ہمارے ہو ٬ہم تمہارے ہیں،❤️
زندگی میں اگر آگے بڑھنا چاہتے ہو تو
وڈے وڈے قدم چک کے ٹریا کرو👣👣 😃😃😃😃😃😃


میری نظروں کو آج بھی تلاش ہے تیری۔
بن تیرے زندگی اداس ہے میری۔
خدا سے مانگا بھی ہے تو صرف اتنا۔
مرنے سے پہلے آپ سے ملاقات ہو میری۔
تیرے پہلو میں... تیرے دل کےقریب رہنا ہے
میری دنیا ہے یہی ...... مجھ کو یہیں رہنا ہے
جس دل میں بسا تھا نام تیرا
وہ دل ہی میں نے توڑ دیا
نہ ہونے دیا بدنام تجھے
تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں
میں خود ہو جاؤ گا بدنام پہلے نام ہونے دو
میں وہ بدنام محبت ہوں جدھر جاوں زمانے میں
نگاہیں خلق کی اٹھتی ہے مجھ پر انگلیاں بن کر
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں
جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا جن کے لیے بدنام ہوئے
آج وہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں
کبهی آ کے تهوڑا وقت میرے ساتهہ گزار
جتنا تو نے سنا هے اتنا برا نہیں هوں میں
محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں
حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں
تیرے ہاتھوں کے سنوارے ہوئے بالوں کا...!!
آ دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے...!!
💔
❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا
آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا
میں روٹھو اور وہ مجھے منائے...
میں روؤں اور وہ مجھے ہنسائے...
میں اگر بھٹکوں تو وہ مجھے سمجھائے...
اے اللہ اور وہ دن بہت جلد آئے(آمین)
👫❤👫✌
لڑکیاں کریم لگا لگا کر گوری ہوتی ہی
اور جب بچہ کالا پیدا ہوتا ہے تو کہتی
ہیں
یہ اپنے باپ پہ گیا ہے
😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain