تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔💔
میں #لب ہوں💋,, میرے #الفاظ تم ہو😇
میں #تب ہوں,,, جب میرے #ساتھ تم ہو😘
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤Suchiii janu😥😥😢
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے❤
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ
نفرت ہو جائے گی تجھے تجھ سے
اگر میں تجھ سے تیرے ہی انداذ میں بات کروں تو۔
بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر میرا
کبھی جو خود پے گزری تو بکھر جاو گے
دیکھ کر میرے ہاتھوں کی لکیروں کو وہ نجومی بھی رو پڑا کہ تجھے وہی لوگ رولائیں گے جنہیں تو خود سے زیادہ چاہے گا
اس کے ہاتھوں کی الجھن نے ہی محسوس کروا دیا مجھے۔۔۔۔
کہ اب اس کا ہاتھ ہمارے لئے نہیں رہا
Hitler Ban Gya Sohniye Ni Teri Rakhi Kar Da😎😎😝😝😘😍😍
لڑکا لڑکی سے تم بدل گئی ہو
😜😜
لڑکی : اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور
😝😂🤣🤣🤣🤣👏👏Reality😝😝👏👏👏
ترس گئے ہیں ھم تیرے لب سے کچھ سننے کو 😄😅
پیار کی بات نہ سہی کوئی بکواس ہی کر دو😂🤪🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain