Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

Wafa Ki Mooj Masti Mein Abhi Bhi Badshah Hai Hm
Jo Dil Ko Tor Dety Hai Hum Un Ko Chor Dety Hai😊😊💪💪😏😏

Sajo_khral
 

کوئ ہے دلاسہ دینے کو ؟؟
آج دل درد سے پھٹا جا رہا ہے 😑💔!

Sajo_khral
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*

Sajo_khral
 

کٹ ہی گئی جدائی بھی،کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرےبھی دن گزر گئے،میرے بھی دن گزر گئے ..💔

Sajo_khral
 

کُچھ پانے کی چاہ نہیں 🙂💔
کھونے کو کُچھ رہا نہیں 💯🔥

Sajo_khral
 

سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊
😂😂 😂

Sajo_khral
 

عشق نے غالب تیرے جیسا بنا دیا
اک 👱🏻♀نہ پھسی دوسری پہ لگا دیا🤪🤪🤪

Sajo_khral
 

بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝😜

S  : تجھے آہستہ آہستہ چلے گا پتا جانی ۔ ہر کوئی ہمارے جیسا نہیں ہوتا ✊🙊😍😋 - 
Sajo_khral
 

Mere Follower Kahin Mar Var To Ni Gae Koi Bkk Q Ni Krta Ya Sab Ko Koi Dushmani Hai Muj Se😁😁😁😭😭😔😔

Sajo_khral
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر...!
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے...!💔💔
😭.....مطلبی لوگ...,,,😭

Sajo_khral
 

ارے! آپ وہی ہیں نا؟؟؟؟؟
جس پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے اپنا...💔🔥

Sajo_khral
 

دھیرے___دھیرے اپنا بنا رہا ہے کوئی☺
پیار کے سہانے سپنے دکھا رہا ہے کوئی😍
"اے خدا"
یہ سچی محبت ہے؟😳
یا👇
چونا لگا رہا ہے کوئی!!!😂😂

Sajo_khral
 

جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_🙏

Sajo_khral
 

صرف نگاہیں ہی نہیں....
اس لڑکی نے نمبر بھی بدل لیا ہے😜😂😂😂
ہیں حاجی۔۔۔🤨🤔

Sajo_khral
 

#نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#سرکار✊😎😎
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا😋😋🤞
Simple... 😎

S  : ❤مانا کہ تیرے حسن کے چرچے بهی بہت ہیں ❤👉 . . . . ❤مگر ہم بهی وہ - 
Sajo_khral
 

لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
مولا خوش رکہے👏👏

Sajo_khral
 

دل کرتا ہے زور زور سے تالیاں
بجاٶں 👏
اور درمیان میں تمہارا منہ ہو ۔۔😋
😂✨💫💗✍🏻😂

Sajo_khral
 

وہـــی ہوا نہ تـــــــیرا دل بـــــــــھر گیا ___ھم سے !!
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..