Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

S  : 💋نشہ رہتا ہے تیرے ہونٹوں کا💋 لوگ کہتے ہیں میں نے پی رکھی ہے....!!🙊 - 
Sajo_khral
 

کیا کروں لے کے ساری دنیا کو
میرے دل کا قرار تم سے ہے 😘😍

S  : ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر جاو ۔۔۔۔۔۔💯💯 مجھ سے کرنے کی اجازت ہے تمہیں - 
Sajo_khral
 

دشمن ہو تو عشق جیسا ❤💙
نہ ہتھیار نہ تلوار ''''""""""سیدھا دل پے وار🔥😊

S  : ہم بھی شریفوں کی گنتی میں آتے ہیں جب تک کوئی چھیڑے نا - 
Sajo_khral
 

#ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ..😐
ﺟﺐ #ﺩﻝ ﻣﯿﮟ #ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ #ﭨﻮﭦ____ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..😂

S  : ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ - 
Sajo_khral
 

❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤

S  : 😭😭😭😭😔😔😔😔 - 
Sajo_khral
 

رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا
آؤ غالب ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں..

S  : جو اختیار تمھیں ہے وہ کسی اور کو تو نہیں۔۔۔۔ ہمیں عشق تم سے ہے کسی اور سے - 
Sajo_khral
 

لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس.....😄😄😄😄😄😄

Sajo_khral
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁
تو
دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂

Sajo_khral
 

نہر کے ٹھنڈے پانی🌊 میں ھم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے🍴🍶 مانجا کرتی تھی ہم مج🐃 نوایا کرتے تھے
😆😆😆🤣🤣🤣.

Sajo_khral
 

تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ😘🙈✌. ,🤪🤷🏻♂💝

Sajo_khral
 

😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉

Sajo_khral
 

حالانکہ اسلام میں کسی کو دھوکہ دینے کی سختی سے ممانعت ہے💖
پھر بھی خواتین کا بیوٹی پارلرز جانا سمجھ سے بالاتر ہے
😜😝😁😛😜
پاکستان چھڑا لیگ کا شدید احتجاج

Sajo_khral
 

شکایت کر کے چھوڑ گئے وہ کہ دیر سے آتے ہو🖤
یاد کرو کبھی ہم وقت سے پہلے بھی تو آ جاتے تھے۔ 💔🥀

Sajo_khral
 

عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی ہی لگتی ہے۔
مرد تو دیکھتے ہی کہتے ہیں "سبحان اللہ"
🍃

S  : ❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤ ❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت -