PAtA nAi aSsi DowEin kAdO MilAN Gn bASs kHayAlAN wiCh hI dIL lAi beTHy O Ty andY JanDy sAAh wArgI Ban ChaLi Hai AsSi tY BinA dekHy eNna pyAR pAi betHTy HaaN😊😊😘😘😘😚😚😍😍😍😍
محترم پاکستانیوں ! جب آپ پی ایس ایل کا 500 روپے کا ٹکٹ پندرہ سو روپے میں خرید سکتے ہو تو دو سو روپے کی آرمی cap بھی خرید لو پلیز. جب پی ایس ایل فائنل میں 25 ہزار آدمی گراؤنڈ میں آرمی cap پہن کر جائیں گے تو انڈیا کے گیارہ کھلاڑیوں کو جواب مل جائے گا کہ پاکستان کا ہر آدمی اپنی پاک آرمی کے ساتھ ہے.kk یہ پوسٹ ضرور شئیر کریں پلیز. پاکستان زندہ باد پاک آرمی پائندہ باد 🇵🇰✌ Please share this post .