رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
Barfi😘😘😘
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤


بازار میں ہر چیز مل جاتی ہے
لیکن ماں اور ماں کا پیار نہیں ملتا
جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔
اے آتش دوزخ نہ دیکھ اتنے غصب سے مجھکو
وہ بڑا رحیم ہے جسکا گنہگار ہوں میں
ان ﷺ کی عنایت ہے دَم بہ دَم مجھ پر
نوازتے ہیں وہی مجھ کو ورنہ کیا ہوں میں
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں
جس کی وجہ سے اللہ اُن کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے۔
اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے
تو کوئی مخلوق اُسے کیسے بگاڑ سکتی ہے۔
Pyar ki Raah Mein Muj Ko youn chorny waly Ja tujHy Maaf Kiya 😔😔😔


Akh lagdi Na Raatan Nu kidhry Pyar Ty Nahi Dil Kary Mulaqaato Nu😢😢miss u barfi😘😘
محبت کا ب بھی کتنا نرالا ہے
مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی😇😇😝😝😜😂😂
مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں مگر
کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے ہیں۔

اس سردیوں میں تیرے ہاتھ کی چھلی مونگ پھلی کھانا چاہتا ہوںIqru
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہو
بابا جی کہتے ہیں کہ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺟﻮﮌﮮ
ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﮔﺎﮌﯼ
ﻧﮑﺎﺡ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﺍﺭﮮ ﮐﯿﺴﮯ ﺍٓﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ میں ﺗﻮ ﭨﯿﻨﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﮕﻠﻮ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﺒﺰﯾﺎﮞ ﮨﯽ ﺍٓﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔🧐🧐🧐
شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے
اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے
😄😄😝😝😜😋😘
Tu Kalli Sohni Ni zadA Na Banya kar Ni😝😝😌😌😊😊
ملنا ہے تو ملو دنیا کے چمن میں پھر
کب ملو گے جب لاش ہوگی کفن میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain