پتہ نہیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ سے
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا
جب میں روٹھ جاوں تو مجھے منانا
اور کچھ نہ کرنا بس گلے سے لگا لینا
ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے
تو لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
کتنے انمول ہوتے ہیں اپنوں کے رشتے بھی
کوئی یاد بھی نہ کرے پھر بھی انتظار رہتا ہے
تم ہی بتاؤ کہ کیا کروں میں اس دل کا
ابھی تو بات کی اور پھر سے تم یاد آنے لگے Miss u janu😘😘😘😘
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💞
Iqra miss u😘😘
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅
ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊
اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏
" بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا "
#😜✌😂🙈
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂
#دوست کو تباہ کر دینے والا #جملہ
یار قسمیں وہ تیری طرف دیکھ رہی تھی 😂😂😂😂😂😂


بابا جی کہتے ہیں کے انسان کی آدھی عمر ڈگریاں لینے میں نکل جاتی ہے اور آدھی زندگی اس کی فوٹو کاپی کرانے میں 😂😂😂😣😣


وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کے سفر میں پٹرول کتنا لگتا ہے😞😝😝😉😉
میں چاہتا ہوں جب وہ مجھے سے ناراض ہو تو میرا نمبر
اپنی سہلی کو دے کر مجھے تنگ کروائے😝😝😝😝
جب روتے ہیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى😂😂😂😕😕
میری تسبیح کہاں ہے
بیوی تو ملتی نہیں ہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں😂😂😂
دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں
بندے دے پتر کیوں نہیں بندے 😀😀😀
میں نے سنا ہے شادی شدہ لڑکیاں میکے اپنی زبان چارج کرنے جاتی ہیں 😉😆😎🙂🤣🤣
🤗کیا یہ سچ ہے🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain